Get Mystery Box with random crypto!

‏ایک سیمینار میں صحت کے متعلق ایک سوال پوچھا گیا وہ کونسا ڈرا | دلچسپ لطیفے__✌

‏ایک سیمینار میں صحت کے متعلق ایک سوال پوچھا گیا
وہ کونسا ڈرائی فروٹ ہے جو کھانے کے برسوں بعد تکلیف دیتا ہے؟
حال من سناٹا چھا گیا
کافی دیر بعد ایک بڑے میاں اٹھے اور بولے "اپنے نکاح کے چھوہارے"

رضوان