Get Mystery Box with random crypto!

چند روز قبل البرہان اسلام آباد کے چھٹے بیچ کے طلبہ کے ساتھ کور | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

چند روز قبل البرہان اسلام آباد کے چھٹے بیچ کے طلبہ کے ساتھ کورس کے اختتام پر آخری نشست ۔۔ اس پیغام کے ساتھ رخصت کیا کہ “ ہر کُجا باش ، با خدا باش ۔۔ یعنی جہاں رہو اللہ والے بن کر رہو ۔

آجکل البرہان کراچی کے انٹرویوز چل رہے ہیں