Get Mystery Box with random crypto!

'البرھان ڈیجیٹل' کی خصوصی کاوش پیشِ خدمت ہے۔ کیسے ہم سب کا رمض | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

"البرھان ڈیجیٹل" کی خصوصی کاوش پیشِ خدمت ہے۔
کیسے ہم سب کا رمضان محفوظ ہو جائے؟ کیسے ہم رمضان کو صحیح معنوں میں وصول کر سکیں؟ کیسے ہم آنے والے رمضان کو ضائع کرنے سے بچ جائیں؟ ان سب باتوں کا جواب حاصل کرنے کے لیے اس خصوصی پروگرام سے جڑ جائیں

پروگرام: رمضان کیسے گزاریں
28 مارچ تا 1 اپریل - رات ۹ بجے
کل کے درس کے لیے لنک: