آدرس کانال:
دسته بندی ها:
دستهبندی نشده
زبان: فارسی
مشترکین:
5.72K
توضیحات از کانال
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
1
4 stars
0
3 stars
1
2 stars
0
1 stars
0
آخرین پیام ها 5
2022-03-24 19:37:09
Live Premiering
موضوع: یاجوج ماجوج سے متعلق احادیث میں پیشن گوئیاں ( علاماتِ قیامت پارٹ 7)
سلسلہ دروس حدیث
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب
2.7K views16:37
2022-03-24 18:54:08
رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
اپلائی کرنے کا لنک
https://albn.org/seerat
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan
2.5K views15:54
2022-03-01 14:30:12
نئے اوقات
لائیو تفسیر کلاس - ان شاءاللہ آج رات 9 بجے
277 views11:30
2022-02-27 18:16:22
68 views15:16
2022-02-25 19:02:37
Live Premiering
موضوع: علاماتِ قیامت - امام مہدی سے متعلق احادیث میں پیشن گوئیاں
پارٹ ۳
PART-3 | IMAM Mehdi Sy Mutaliq Ahadees Me Prediction
Series: Signs of Qayamat
Mufti Syed Adnan Kakakhail
652 views16:02
2022-02-25 11:16:00
Jumma LIVE Bayan
https://www.facebook.com/muftiadnankakakhail/videos/1320562168465719
760 views08:16
2022-02-22 18:37:04
البرہان درس نظامی
مکمل عالم دین کورس
اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور میں داخلے جاری ہیں۔
رجسٹریشن کے لئیے اپلائی کریں
albn.org/darsnizami
420 views15:37
2022-02-22 17:57:51
Join Live Tafseer Class
473 views14:57
2022-02-20 19:06:39
موضوع: علاماتِ قیامت (حصہ دوئم)
PART-2 | Signs of QayamatSilsila Dars E Hadees | Lecture No.17
Mufti Syed Adnan Kakakhail
482 views16:06
2022-02-16 12:38:29
زیارت کاکاصاحب گزشتہ پانچ صدیوں سے ہمارے خاندان کا مستقر ہے ۔۔ سانحہ کربلا میں واحد بچ جانے والے امام زین العابدین رح کی اولاد میں سے ہمارے اجداد عراق سے وسطی ایشیا اور پھر افغانستان کے راستے اس علاقے پہنچے تو شیر دل و جواں ہمت پشتونوں نے آل رسول سمجھ کر پلکیں نہیں بلکہ آنکھیں راہوں میں بچھا دیں ۔۔ اہل اللہ و اولیاء پر مشتمل عرب مہاجرین کے اس خاندان کا دل ، بہادر و اولوالعزم پشتونوں سے ایسا لگا کہ پھر یہاں سے آج تک کوچ ہی نہ ہو سکا ۔۔۔ سنگلاخ چٹانوں اور پہاڑوں کے درمیان میرے اجداد کی قبور اور ہمارے صدیوں پرانے کچے مکانات ہیں۔
انہیں پتھروں پر چل کر اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئ کہکشاں نہیں ہے
531 views09:38