Get Mystery Box with random crypto!

*مہنگائی کے حالات اور قدرتی وسائل میں اسراف کا رویہ* شیخ الاس | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*مہنگائی کے حالات اور قدرتی وسائل میں اسراف کا رویہ*
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم
کا بصیرت افروز جمعہ بیان
(10 ذیقعدہ 1443ھ-10 جون 2022ء)
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
ہفتہ وار جمعہ بیان
اس جمعہ بیان کے چند اہم عنوانات:
• کھانے پینے میں اسراف کی ممانعت
• اسراف اور فضول خرچی کیا ہے؟
• دعوتوں میں کھانے کا اسراف
• مہنگائی کا دور دورہ اور کھانے کا ضیاع
• قدرتی وسائل(پانی-گیس-بجلی) کے استعمال میں اسراف
• نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو فرماتے؟
• نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے غسل فرماتے؟
• پانی کے استعمال میں احتیاط اور ہماری ذمہ داریاں
• قدرتی نعمتوں میں اسراف سے بچنا دین کا شعبہ ہے