#مولانا_طاہر_حسین_گیاوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نہایت افسوس کے س | ◈ ندائے منبر ◈
#مولانا_طاہر_حسین_گیاوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ حضرت مولانا طاہر حسین گیاوی صاحب ؒ آج چاشت کے بعد دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
انا للہ وانا اليه راجعون
اللہ ﷻ حضرت ؒ کی مغفرت فرمائے، اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے، سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور تمام پسماندگان کوصبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ