Get Mystery Box with random crypto!

🔍اَسْمَاءُ الرِّجَالِ🔎

لوگوی کانال تلگرام asmaau_rreejaal — 🔍اَسْمَاءُ الرِّجَالِ🔎 ا
لوگوی کانال تلگرام asmaau_rreejaal — 🔍اَسْمَاءُ الرِّجَالِ🔎
آدرس کانال: @asmaau_rreejaal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
مشترکین: 603
توضیحات از کانال

اس چینل میں حروف تہجی کی ترتیب پر رجالِ حدیث کے احوال جمع کئے جاتے ہیں جو کہ ٹیلیگرام پر یہ ایک منفرد چینل ہے جو اس موضوع پر کام کر رہی ہے
فی الحال میزان الاعتدال سے احوال جمع کئے جا رہے ہیں
رابطہ بوٹ : @TMMAVGrabtabot

Ratings & Reviews

3.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها

2021-05-17 17:37:09



New nazam 2021

Mere hathu me pathar hai
Mera dushman tenku par hai

*موجودہ حالات پر بیان تقریر وعظ و نصیحت اور دلکش خوب صورت نظم و نعت ترجمۂ قران و تفسیر ، احادیث مبارکہ مع تشریح ، اور بھی بہت کچھ سننے سننے کیلئے اور دین سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں*
561 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 14:37
باز کردن / نظر دهید
2021-05-17 03:54:35



*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*قسط ❹*

*یہودیوں کی مکمل تاریخ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ سے لیکر صخرہ کی صفائی اور مسجد اقصی کی تعمیر تک ایک نظر میں*

*یہودکوں کا بہت بڑا جھوٹ : مسلمانوں نے ہیکل سلیمانی پر مسجد بنالی*

*جانییے حقیقت ....*

*قسط ❸*
*یہودیوں کی مکمل تاریخ ابتداء سے لیکر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک ایک نظر میں*




قسط نمبر ❷
*بیت المقدس کی تعمیر کب ہوئی روایات کی روشنی میں*




قسط نمبر ❶
*بیت المقدس کے فضائل ، تاریخ ، حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*




*موجودہ حالات پر بیان تقریر وعظ و نصیحت اور دلکش خوب صورت نظم سننے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں*
468 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 00:54
باز کردن / نظر دهید
2021-05-16 13:58:22 *ایک خوش خبری*

اپ سبھی حضرات کو یہ جانتے ہوئے خوشی محسوس ہوگی کہ ہماری یوٹیوب چینل *AL KHABEER OFFICIAL* پر سلسلہ وار *ترجمۂ قران و تفسیر از مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم* پیش کیا جا رہا ہے۔

لاک ڈاؤن کا وقت ہے وقت کو غنیمت جان کر اس سے فائدہ اٹھانے کی عاجزانہ درخواست ہے

اس کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور پہلی قسط *وحی کا تعارف* حاصل کریں



370 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 10:58
باز کردن / نظر دهید
2021-05-15 19:19:29



*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*قسط ❸*

*یہودیوں کی مکمل تاریخ ابتداء سے لیکر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک ایک نظر میں*

*نوٹ* اکثر حضرات نے قسط نمبر دو نہیں دیکھی وہ ضرور دیکھیں اس میں بیان کیا گیا ہے کہ *بیت المقدس کی تعمیر کب ہوئی اور کس نے کی*

*اس ویڈیو میں بیان کئے ہوئے واقعات کی تفصیل *

یہود کی ابتداء
حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس بارہ قبیلوں کا مصر جانا
عمالقہ کا بیت المقدس پر قبضہ کرنا

یہودیوں کا فرعون کی غلامی میں انا

حضرت موسی علیہ السلام کے ذریعہ ازادی ملنا

عمالقہ سے جہاد کا حکم ملنا اور انکا منہ پھیرنا اور بطور عذاب وادی طیہ میں بھٹکنا
حضرت یوشع علیہ السلام کی رہبری میں بیت المقدس پر قبضہ کرنا
دو باررہ بیت المقدس کا یہود کے ہاتھوں سے جانا اور حضرت داؤد علیہ السلام کا واپس قبضہ کرنا
یہود کا اسمانی کتب میں تبدیلی کرنا اور بطور عذاب کے اپسی فرقہ واریت کا ہونا
بخت نصر کے ذریعہ یہودیوں کا قتل عام اور مقید ہونا

دو بارہ ازاد ہونا اور حضرت عزیر علیہ السلام کو توریت کو دو بارہ محفوظ کرنا
اور پھر سکندر اعظم یونانی کی غلامی میں انا اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرنا

وغیرہ .............

قسط نمبر ❷
*بیت المقدس کی تعمیر کب ہوئی روایات کی روشنی میں*




قسط نمبر ❶
*بیت المقدس کے فضائل ، تاریخ ، حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*




*موجودہ حالات پر بیان تقریر وعظ و نصیحت اور دلکش خوب صورت نظم سننے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں*
347 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 16:19
باز کردن / نظر دهید
2021-05-15 08:24:00 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اپ حضرات سے درخواست ہے کہ شیخ حنیف صاحب لہاروی یا اور کسی ہمارے اکابر کے درس بخاری ایم پی 3 میں کسی ویب سائٹ وغیرہ پر موجود ہو اور اپ کے علم میں تو بندہ کی اس پر رہنمائی فرمائے بندہ اپ کا ممنون و مشکور رہیگا
252 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 05:24
باز کردن / نظر دهید
2021-05-15 04:33:39



*خوب صورت نیو نظم 2021*

حافظ اطہر جلالی & حافظ زین العابدین جلالی

*اسرائیل مردہ باد فلسطین زندہ باد*

*اسرائیل کتوں کو فلسطین سے بھگادو.....*


*موجودہ حالات پر بیان تقریر وعظ و نصیحت اور دلکش خوب صورت نظم سننے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں*
254 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 01:33
باز کردن / نظر دهید
2021-05-14 13:54:10



*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*قسط ❷*

*بیت اللہ اور بیت المقدس کی تعمیر کے درمیان کتنے سال کا فاصلہ رہا*
*مسجد اقصی کو سب سے پہلے کس نے تعمیر کیا ؟*

*حضرت آدمؑ*
*حضرت ابراہیمؑ*
*حضرت یعقوبؑ*
*حضرت سلیمانؑ*

*مختلف روایات میں کیا تطبیق ہے؟*

جانیے ! اس ویڈیو میں....

قسط ❶




*نوٹ* باقی قسطیں سننے کیلئے ہماری چینل سبسکرائب کریں
242 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 10:54
باز کردن / نظر دهید
2021-05-14 03:27:17
210 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 00:27
باز کردن / نظر دهید
2021-05-13 13:39:14



*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*قسط ❶*

دو کام ضرور کریں

ریلی ، کانفرینس، جلسوں وغیرہ کے ذریعہ مسلمانوں کو اگاہ کریں

مغربی میڑیا کے خلاف اپنے برادران اسلام کو اگاہ کریں اور ان کے خلاف اواز اٹھائے

قران مجید بیت المقدس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

قران کی پیشنگوئی : کہ یہودی بیت المقدس میں فساد مچائیں گے اور......

بیت المقدس کا مقام و فضائل قران و حدیث کی روشنی میں

* ماہر تاریخ : مولانا اسماعیل ریحان صاحب دامت برکاتہم*

*اگر اپ حضرات باقی اقساط بھی سننا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبس کرائب کریں*
253 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 10:39
باز کردن / نظر دهید
2021-05-13 07:43:02 *ایک ضروری اعلان*

*بیت المقدس کے فضائل ، تایخ ، حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*اسی خدمت میں لگے ہوئے مولانا اسماعیل ریحان صاحب کا تازہ ترین بہت ہی اہم بیان ہم اپ حضرات کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں*

اگر اپ حضرات سننا چاہتے ہیں تو *الخبیر یوٹیوب پینل* سبسکرائب کرلیں کچھ ہی وقت میں قسط وار بیان اپلوڈ کیا جائےگا ان شاء اللہ

چینل لنک
https://youtube.com/channel/UC66etPXAL2yy-Mw7gA886UQ

*اس پر کلیک کریں اور لال کلر کے [ subscribe ] بٹن پر ٹچ کرے تو گھنٹی کا نشان ائے گا اس پر کلیک کرلیں ویڑیوں اپلوڈ ہوتے ہی اپ تک نوٹیفیکشن پہونچ جائے گی*

جزاک اللہ خیرا
204 viewsسولیہ محمد توفیق چنگواڑی پالنپور گجرات الھند, 04:43
باز کردن / نظر دهید