Get Mystery Box with random crypto!

بچوں کے لیے کہانیاں

لوگوی کانال تلگرام bacchokeliyekahaniyan — بچوں کے لیے کہانیاں ب
لوگوی کانال تلگرام bacchokeliyekahaniyan — بچوں کے لیے کہانیاں
آدرس کانال: @bacchokeliyekahaniyan
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.16K
توضیحات از کانال

اس چینل کا مقصد بچوں کے سرپرست، مربیان والدین اور اساتذہ وغیرہ کے لیے تربیتی مواد فراہم کرنا ہے۔
اگر آپ کو یہ چینل پسند آئے تو اس کی لنک ضرور شیئر کریں۔
ہمارے چینل کا بوٹ:
@Tarbiyateatfalbot
رابطہ بوٹ:
@Bacchokikahanirabtabot

Ratings & Reviews

3.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها

2022-08-14 21:22:47 *Short Clip No 23*
*Bivi ke acche kamon ki tareef kiya karen*
*Bivi bacchon se bhi mashwara liya karen*
*Bivi bacchon se mashwara lene ke 2 fayde*
By Mufti Faisal shaikh

Duration: 00:01 minut


*شارٹ کلپ نمبر ۲۳*
*بیوی کے اچھے کاموں کی تعریف کیا کریں*
*بیوی بچوں سے بھی مشورہ لینا چاہیے*
*بیوی بچوں سے مشورہ لینے کے 2 فائدے*
مفتی فیصل شیخ

دورانیہ: 00:01 منٹ

Video Link
https://youtube.com/shorts/W_30CLJODmo?feature=share

For more Bayaans & Short Clips please SUBSCRIBE to our OFFICIAL YouTube Channel and Press the Bell Icon to get Instant Notification

مزید بیان اور شارٹ کلپس کیلئے براہ کرم ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فوری اطلاع حاصل کرنے کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔

https://youtube.com/channel/UC1i0EXjGCUesntS0v78eH7g
199 views18:22
باز کردن / نظر دهید
2022-08-14 21:22:25 *Short Clip No 24*
*amaanat daari hasil karne ki dua*
*is dua me 5 chizen hai: sihhat, iffat, amanat, acche akhlaaq, taqdeer par razi rehna*
By Mufti Faisal shaikh

Duration: 39 second


*شارٹ کلپ نمبر ۲٤*
*امانت داری حاصل کرنے کی دعا*
*اس دعا میں 5 چیزیں مانگی گئیں ہے: صحت، عفت وپاکدامنی، امانت، اچھے اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنا*
مفتی فیصل شیخ

دورانیہ: 39 سیکنڈ

Video Link
https://youtube.com/shorts/IQagvcWaxp8?feature=share

For more Bayaans & Short Clips please SUBSCRIBE to our OFFICIAL YouTube Channel and Press the Bell Icon to get Instant Notification

مزید بیان اور شارٹ کلپس کیلئے براہ کرم ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فوری اطلاع حاصل کرنے کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔

https://youtube.com/channel/UC1i0EXjGCUesntS0v78eH7g
169 views18:22
باز کردن / نظر دهید
2022-08-12 16:10:16 وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy
کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے۔


Talib E DUAA طالب دعا
MAULANA HAKIM SAIFULLA TALIB QASMI MEERUTHI
TALIB DAWAKHANA EEDGAH ROOD GULAOTHI BULAND SHAHAR UP INDIA
PIN203408
PH9897440400
WH9058315004
FORWARD TO ALL PLZ
: ہمارے کسی نسخے سے اگر آپکو کسی بھی مرض میں افاقہ ہوا ہے تو براہ.کرم ہمیں مطلع فرمائیں
تاکہ ہمارے ساتھ آپ بھی خدمت خلق میں شمار ہوں اورہمارے آپکے لئے اخروی نجات کا سبب ہوجائے شکریہ
हमारे किसी नुस्खे से अगर आपको किसी भी रोग में ईफ़ाकह हुआ है तो बराह.करम हमें सूचित करें
ताकि हमारे साथ आप भी समाज सेवा में शुमार हों और हमारे आपके लिए आखिरत की नजात हो धन्यवाद

================================

m9897440400
W 9058315004
212 views13:10
باز کردن / نظر دهید
2022-08-12 16:10:16 *فٹنس اور جوانی پانے کے 9 راز:۔*

*پاؤں کے تلووں پر مالش کے حیرت انگیز فائدے*

مغلیہ دور کے فٹنس اور جوانی کے 9 راز اور قارئین کی پسندیدگی اور اپنے مشاہدات کا اظہار!

مغلیہ دور کے 9 راز اور قارئین کےانکشافات:۔

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔

7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔

8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔

9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔

10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔

11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔

12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔

13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔

14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔

15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔

16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔

17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔

18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔

19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔

وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔
183 views13:10
باز کردن / نظر دهید
2022-08-11 14:03:25 *Short Clip No 19*
*agar shohar pareshan kare to is dua ko padhne ka ehtimam karen, dua ke herat angez fayde*
By Mufti Faisal shaikh

Duration: 57 second


*شارٹ کلپ نمبر ۱۹*
*اگر شوہر پریشان کرے تو اس دعا کو اہتمام سے پڑھے، اس دعا کے حیرت انگیز فائدے*
مفتی فیصل شیخ

دورانیہ:57 سیکنڈ

Video Link
https://youtube.com/shorts/_XyZDlCneJw?feature=share

For more Bayaans & Short Clips please SUBSCRIBE to our OFFICIAL YouTube Channel and Press the Bell Icon to get Instant Notification

مزید بیان اور شارٹ کلپس کیلئے براہ کرم ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور فوری اطلاع حاصل کرنے کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔

https://youtube.com/channel/UC1i0EXjGCUesntS0v78eH7g
190 views11:03
باز کردن / نظر دهید
2022-08-10 20:17:27 اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں

ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لازمی دیا کریں۔

ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ پایا جاتا ہے کہ اگر بیوی شوہر سے جیب خرچ کے واسطے کچھ پیسوں کا مطالبہ کرے تو سامنے سے جواب ملتا ہے کہ "تم کیا کرو گی پیسوں کا، ہر چیز تمہیں مل تو جاتی ہے، سب کچھ لا کر تو دیتا ہوں، جو منگوانا ہو بتا دو میں لادوں گا، فضول پیسے نہیں میرے پاس" مطلب دنیا بھر کی تقریریں شروع کردے گا مگر مجال ہے کہ کچھ پیسے نکال کر بیوی کے ہاتھ میں رکھ دوں کہ شاید اسے کچھ ضرورت ہو۔

پھر وہ بیچاری مجبور ہوکر کبھی اپنے ماں باپ کے سامنے ہاتھ پھیلاتی ہے، کبھی بہنوں سے سوال کرتی ہے تو کبھی سہیلیوں سے اُدھار مانگتی ہے۔

واللہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ شوہر حضرات یہ کیسے گوارہ کرلیتے ہیں کہ میری بیوی میرے ہوتے ہوئے دوسروں سے پیسے مانگتی پھرے۔

ظاہر بات ہے کہ وہ بھی انسان ہے، اس کی بھی ضروریات ہیں، بحیثیت انسان اس کا بھی کہیں کچھ خرچ کرنے کا دل کرتا ہے، اپنی پسند سے کوئی چیز خریدنے کا دل کرتا ہوگا، اپنے والدین، بہن بھائی یا سہیلی وغیرہ کو کچھ دینے کا دل کرتا ہوگا، صدقہ خیرات کرنے کا دل کرتا ہوگا، کسی غریب کی مدد کرنے کا دل کرتا ہوگا، اس بات کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کچھ پیسے میرے پاس ہر وقت موجود رہیں جو کبھی بھی کسی بھی مجبوری میں کام آجائیں ۔

وہ آپ کے لیے اپنا گھر بار ماں باپ بہن، بھائی سب چھوڑ آئی ، اُس نے اپنے آپ کو اور اپنی زندگی کو آپ کے حوالے کردیا، خود کو آپ کے سُپرد کردیا، آپ کے ماتحت زندگی گذارنے چلی آئی ، اب وہ خود کمانے تو کہیں جاتی نہیں لہٰذا اس کی جملہ ضروریات آپ کے ذمہ ہے۔

ہم باہر دوستوں کے ساتھ ہوٹلوں پر، ٹوورز پر، آؤٹنگ پر اور دیگر فضولیات پر ہزاروں روپے اڑادیتے ہیں اور جب اپنی بیوی کچھ پیسے مانگ لے تو طرح طرح کی باتیں سنانے لگ جاتے ہیں۔

ہر ماہ اپنی تنخواہ سے بیوی کا جیب خرچ اپنی استطاعت کے مطابق متعین کردیں، جب بھی تنخواہ ملے گھر آکر بیوی کو دو ہزار، پانچ ہزار، یا دس ہزار جتنی آپ کی گنجائش ہو اس کے مطابق بیوی کو لازمی جیب خرچ دے دیں اور جیب خرچ دینے کے بعد بیوی سے ان پیسوں کا حساب نہ لیں کہ کہاں خرچ کیا، کتنا خرچ کیا، کیوں خرچ کیا، نہیں بالکل نہیں، وہ جہاں خرچ کرنا چاہے (شرعی حدود میں) اسے خرچ کرنے کی اجازت دیں۔

جیب خرچ کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ بندہ اپنی مرضی سے اپنی خواہش کے مطابق جہاں چاہے خرچ کرے۔

منقول
237 views17:17
باز کردن / نظر دهید
2022-08-01 03:58:33 __آج کا کیلنڈر__



2 محرم الحرام 1444ھ
......................................................
1 اگست August
2022
......................................................
بروز دو شنبہ Monday




محرم کا پہلا عشرہ


*محرم کو غم کا مہینہ سمجھنا؟*

سوال(۴۲):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: *اکثر لوگ ماہِ محرم کی پہلی تاریخ سے دس تاریخ تک غم مناتے ہیں، خوشی کا کوئی کام نہیں کرتے، جیسے نیا کپڑا پہننا، شادی وغیرہ کرنا، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟*
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق:
*محرم کو غم کا مہینہ سمجھنا شیعوں کی رائج کردہ بدعات میں سے ہے، اسلام میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، اور اس مہینہ میں خوشی کا کام انجام دینے کی کوئی ممانعت قرآن وسنت میں قطعاً موجود نہیں ہے، اور کسی مہینہ میں کسی کے حادثۂ شہادت کی وجہ سے وہ مہینہ منحوس نہیں کہلایا جاسکتا۔*
عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: لا عدوی ولا ہامۃ ولا طیرۃ۔ (صحیح مسلم ۲؍۲۳۱)

واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۱۹؍۱۱؍۱۴۳۲ھ
الجواب صحیح: شبیر احمد قاسمی عفا اللہ عنہ




*عشرۂ محرم میں سوگ منانا؟*
سوال(۴۳):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما محرم کے مہینہ کی دسویں تاریخ میں شہید ہوئے تھے، اسی تاریخ میں سوگ اور ماتم سینہ اور پیٹھ پر مار کر سوگ کا اظہار کرنا شریعت کے اندر جائز ہے یا نہیں؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: *عشرۂ محرم میں سوگ منانا، تعزیہ وغیرہ نکالنا شرعاً جائز نہیں ہے؛ بلکہ روافض کا شعار ہے، جس کا ترک لازم ہے۔* (مستفاد: فتاویٰ رشیدیہ ۱۳۹)
کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ۹؍۴؍۱۴۱۳ھ
الجواب صحیح:شبیر احمد عفا اللہ عنہ





*محرم کے مہینہ میں خواتین کا زینت ترک کرنا اور شادی بیاہ کو منحوس سمجھنا؟*
سوال(۴۴) :- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: *بہت سی خواتین محرم کے مہینہ میں زینت ترک کردیتی ہیں، اورحضرت حسینؓ کا سوگ مناتی ہیں، چولہے پر توا بھی نہیں رکھتیں اورمحرم کے مہینہ میں شادی وغیرہ نہیں کرنے دیتے، اس کی تفصیل تحریر فرمائیں؟*
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: شریعت میں عام رشتہ داروں کے لیے تین دن اور بیوی کے لئے ۴؍مہینہ دس دن سے زائد سوگ منانے کی قطعاً اجازت نہیں ہے؛ *لہٰذا محرم کے مہینہ میں ہر سال سوگ منانا زینت ترک کرنا اور شادی بیاہ کو منحوس سمجھنا سراسر جہالت اور بے اصل ہے، اور روافض کی رائج کردہ خرافات میں سے ہے؛ اس لئے ان سب جاہلانہ رسومات کو ترک کرنا لازم ہے۔* (احسن الفتاویٰ ۱؍۳۸۹)

کتاب النوازل جلد اول
346 views00:58
باز کردن / نظر دهید
2022-07-31 04:15:19 __آج کا کیلنڈر__



1 محرم الحرام 1444ھ
......................................................
31 جولائی july
2022
......................................................
بروز یکشنبہ Sunday






محرم کا پہلا عشرہ



اللہ تعالی نئے سال 1444 ہجری کو اسلام اور مسلمانوں کی فتوحات، تمام اسیران اسلام کی رہائی اور تمام مقروض، بیمار، پریشان حال مسلمانوں کے لیے آزمائش سے خلاصی کا سال بنائے..
*بس پہلے عشرے میں خوب محنت کر لیں..عبادت، تلاوت، ذکر، درود شریف، استغفار، صدقات، خیرات اور جو نیکی ہو سکے..*
*محرم کے پہلے عشرے میں کلمہ تمجید یعنی چوتھے کلمے اور استغفار کی کثرت کریں..*


بعض احباب نے حضرت بابا فرید الدین مسعود کی کتاب "راحت القلوب" کا مطالعہ شروع کیا ہے، وہ ایک اہم نکتہ سمجھ لیں..اصل کتاب فارسی میں ہے..اور فارسی "رومانوی" زبان ہے..اس میں کئی الفاظ اپنے لفظی معنی پر نہیں ہوتے بلکہ ایک خاص کیفیت سمجھاتے ہیں..مثلا *"نقش قدم"* کا لفظی معنی..پاؤں کے نشانات ہیں..مگر کسی کے نقش قدم پر چلنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ اس کے پاؤں کے نشانات ڈھونڈ کر انہیں پر قدم رکھ کر چلیں..آج کل کے فرش اور سڑک پر تو *"نقش"* بنتا ہی نہیں ہے..بلکہ مطلب ہوتا ہے کسی کی اتباع اور پیروی کرنا..اسی طرح *"رقص"* اور *"می رقصم"* کا مطلب صرف ناچنا نہیں ہوتا..بلکہ مطلب ہوتا ہے کہ..میں جھوم اٹھتا ہوں، خوش ہوتا ہوں اور مجھ پر حال طاری ہوجاتا ہے وغیرہ..پس اسی طرح قدم بوسی، زمین بوسی وغیرہ کا مطلب صرف پاؤں چومنا یا زمین چومنا نہیں..بلکہ ملاقات اور ادب مراد ہوتے ہیں..سجدہ تعظیمی کا مطلب بھی کئی جگہ با ادب ملنا ہوتا ہے..مختصر مکتوب میں اتنا ہی سمجھایا جاسکتا ہے..
*حضرت بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ محرم کے پہلے دس دن کے بارے میں فرماتے ہیں: "اس عشرے کے اندر طاعت و تلاوت اور نماز و دعاء کے علاوہ کسی کام میں مشغول نہ ہونا چاہیے کیونکہ اس عشرے میں قہر جاتا رہتا ہے اور رحمت الہی بکثرت نازل ہوتی ہے..بہت سے مشائخ نے اس عشرے میں گریہ و زاری و نیاز اپنے اوپر لازم کیا ھے.."*
295 views01:15
باز کردن / نظر دهید
2022-07-31 03:52:36 ﷽ *آج کا کیلنڈر* """""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""" *19 صفر المظفر 1441* ~_____________________________~ *19.SAFAR-UL-MUZAFFAR.1441* ~_____________________________~ …
247 views00:52
باز کردن / نظر دهید
2022-07-25 17:10:11 ⊙══════⊙══════⊙
کتاب : اسلام کا نظام خریدوفروخت (02)
مؤلف : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
مترجم : مفتی عبدالعلیم قاسمی صاحب
#فقہ
⊙══════⊙══════⊙
❖ @darulmuallifeen ❖ ☜
323 views14:10
باز کردن / نظر دهید