Get Mystery Box with random crypto!

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی..حضر | تفسیرآیات الجــہاد🏹

<مکتوب خادم>
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ تعالیٰ کے محبوب نبی..حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان گرامی ہے..
إِذَا وَقَعْتُمْ فِى الْأَمْرِ الْعَظِيْمِ
..جب تم کسی بڑے معاملے میں پھنس جاؤ..
فَقُوْلُوْا..تو کہو..
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
..یعنی کوئی بڑی مصیبت..کوئی بڑی آزمائش..کوئی بڑی پریشانی..کوئی بڑا مسئلہ..کوئی بڑی آفت آجائے تو اس کا حل ہے..
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
..حضرت سیدنا ابراھیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو جب مشرکین نے آگ میں ڈال دیا..تو آپ کا آخری کلمہ تھا..
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
..یہ کوئی معمولی آگ یا معمولی آزمائش نہیں تھی..اتنی بڑی آگ تھی جو چالیس پچاس دن بھڑکتی رھی..دور دور تک پھیلی ہوئی، فضاؤں کو چھوتی ہوئی آگ..حضرت سیدنا ابراھیم علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ زندگی کے سب سے اچھے اور مزے کے دن اس آگ میں گزرے..اتنی عظیم آگ نے صرف ان کی وہ رسی جلائی جس سے ان کو باندھا گیا تھا..سیدنا ابراھیم علیہ الصلوٰۃ والسلام آگ سے صحیح سلامت تشریف لے آئے مگر ان کو آگ میں ڈالنے والے دنیا اور آخرت کے عظیم ترین عذاب میں پھنس گئے..اے اھل کشمیر صبر کرو، ڈٹے رھو اور پڑھو..
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
..اے اھل ایمان..فورتھ شیڈول اور دیگر شیطانی مظالم کا شکار مسلمانو! صبر کرو، ایمان پر ڈٹے رھو اور پڑھو..
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا..
والسلام
خادم..
لااله الاالله محمد رسول الله