Get Mystery Box with random crypto!

#سلسلہ_پاکستان_امریکہ_اتحاد قسط ششم بہت احباب اب تک یہ | برہان

#سلسلہ_پاکستان_امریکہ_اتحاد
قسط ششم
بہت احباب اب تک یہ سوچ رہے امریکہ کے ساتھ اتحاد تو صرف مشرف نے کیا۔ بعد والے حکمران اور جرنیل تو امریکہ کے اتحادی نہیں۔تو آج سے سلسلہ شروع کرتے ہیں کہ اب بھی پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے۔ تو اس قسط میں آپ حضرات کے سامنے صحافی ایاز گل کی گفتگو کا کلپ جو وائس آف امریکہ کے "پاکستان کے امریکہ کو اڈے دینے کی خبروں" پر ہونے والے پروگرام میں کی۔