آدرس کانال:
دسته بندی ها:
حیوانات ,
اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین:
4.77K
توضیحات از کانال
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو
سنن نسائی 1016
Join my SnackVideo Account :-
https://sck.io/u/@Urdu__Quran/w9qjcT4e
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
1
3 stars
0
2 stars
0
1 stars
1
آخرین پیام ها
2022-08-31 20:58:45
15 viewsAllah Is Enough For Me, 17:58
2022-08-31 03:13:08
abdul Rehman Al-Majid
Al-Ma’idah : [103-105]
270 viewsSyeda Zainab, 00:13
2022-08-31 03:13:08
mishary Rashid al-afasy
Al-Ma’idah : [96-102]
267 viewsSyeda Zainab, 00:13
2022-08-31 03:13:08
Saad al-ghamdi
Al-Ma’idah : [93-95]
249 viewsSyeda Zainab, 00:13
2022-08-30 20:39:26
*╼ ⃟ -----------------★᭄﷽ *
_ حضرت جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ: "نبی اکرم ﷺ جب تک 'الم تنزیل' اور'تبارک الذی بیدہ الملک' پڑھ نہ لیتے سوتے نہ تھے۔"_
* جامع ترمذی 2892*
ان شاء اللّٰــــــہ روزانہ کی بنیاد پر سورۃ السجدہ کی ایک سے دو آیات شئیر کی جائیں گی.. ترجمہ مع تجوید حفظ کیجیے... سٹیٹس لگائیں.. خود بھی سنیں.. دوست احباب سے شئیر بھی کریں.. صدقہ جاریہ
* اَللّٰهُمَّ اجْعَلِ الْـقُـرْآنَ رَبِيْعَ قُلُوْبِنَا وَنُوَرُ صُدُوْرِناَ وَجِلاَء أَحْزَانِنَا○ آمیـــــــن*
252 viewsSyeda Zainab, 17:39
2022-08-30 20:38:33
*Islamic status*.. حضرت خُریم بن فاتک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا :
*" جس شخص نے ﷲ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے"*
_ سیلاب زدگان کی مدد ضرور کیجئے چاہیے دس روپے سے ہی کیجیے.. تقبّل اللّٰہ مِنک _
*اتنا سب سنبھال کر کیا کریں گے۔۔۔۔؟ جن کا بہ گیا۔۔۔بہت سنبھال کر رکھا ہو گا انہوں نے بھی!!*
261 viewsSyeda Zainab, 17:38
2022-08-30 20:38:33
*تلاوتِ قرآنِ مجید*
246 viewsSyeda Zainab, 17:38
2022-08-29 20:44:36
184 viewsAllah Is Enough For Me, 17:44
2022-08-29 18:45:41
اس گروپ کے admin محمد عثمان باجوہ کا آپ سب کو ایک اہم پیغام
Contact : +92 333 4133586
242 viewsAllah Is Enough For Me, 15:45
2022-08-29 16:18:03
Mu’aadh ibn Jabal radhi Allahu anhu said:
“O’ people, you must seek knowledge before it is taken away, for indeed when its people (the scholars) die, it wll be taken away. And beware of bid’ah, innovation and sophistication, and adhere to the ancient way [i.e., the way of the Prophet ﷺ].”
[Al-Bidaayah wan-Nahy ‘anha by Ibn Waddaah]
معاز ابن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’اے لوگو، تم پر لازم ہے کہ علم کو چھن جانے سے پہلے تلاش کرو، کیونکہ جب اس کے لوگ (علماء) مر جائیں گے تو وہ چھین لیا جائے گا۔ اور بدعات سے بچو اور قدیم طریقہ [یعنی رسول اللہ ﷺ کے طریقے] پر قائم رہو۔
[ البداية والنهاية ]
.
.
#QuotesOfSalaf
#Status Reminders
297 viewsMuhammad Usman Bajwa, 13:18