Get Mystery Box with random crypto!

امیراہلسنت کی مبارک تحریر آپ سب کو جمعہ مبارک ہو الله | Dawateislami

امیراہلسنت کی مبارک تحریر
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

الله پاک کا سب سے بڑھ کر مُفید ذِکر رسولُ الله ﷺ پر دل کو حاضر کر کے دُرُود بھیجنا ہے ۔،،
(علم کی برکتیں ص1)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللّٰہُ علٰی مُحَمَّد ﷺ
دعائے عطار
یا رب المصطفیٰﷺ! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ "علم کی برکتیں'' پڑھ یا سن لے اسے اپنی رضا کے لئے علم دین سیکھنے اور اسے پھیلانے کی توفیق عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے آمین بجاہِ خاتَم النّبِیّٖنﷺ
15-6-22

Weekly Thursday Announcement 16 June 2022

➲ Download Link ↷
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/ilm-ki-barkatein
#MaulanaIlyasQadri