Get Mystery Box with random crypto!

درد : ایک ننھا بچہ اسکول سے گھر آیا تو اس نے اپنی امی سے کہا ! | دلچسپ لطیفے__✌

درد : ایک ننھا بچہ اسکول سے گھر آیا تو اس نے اپنی امی سے کہا ! بھوک سے پیٹ میں درد ہو رہا ہے . اس کی امی نے جلدی سے كھانا اس کے آگے لگا دیا اور کہا ظاہر ہے پیٹ میں کچھ ہو گا نہیں تو درد تو ہو گا . شام کو بچہ ہوم ورک کر رہا تھا ، اس کے والد گھر میں داخل ہوئے اور کہا بیگم میرے سَر میں درد ہو رہا ہے . ننھے بچے نے یہ سنا تو کہا ظاہر ہے سَر میں کچھ ہو گا نہیں تو درد تو ہو گا