Get Mystery Box with random crypto!

میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا بہت آوازیں دیں ڈیئر | دلچسپ لطیفے__✌

میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا
بہت آوازیں دیں
ڈیئر سورج کہاں ہو؟
دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 4,5 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید
اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے
خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہے تھے