Get Mystery Box with random crypto!

حدیث کوئز 3136 :- ایک بار ایک شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و | Dr. Zakir Naik offical

حدیث کوئز 3136 :- ایک بار ایک شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میرے پاس آگ کا شعلہ لے کر آئے ہو ؟

سوال :- اُس شخص نے کیا کیا تھا ؟
Anonymous Quiz
69%
۱. وہ شخص سونے کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھا
7%
۲. وہ شخص ایک صحابہ کی غلط خبر لایا تھا
6%
۳. وہ شخص کھجور اور انگور کی شراب لے کر آیا تھا
18%
۴. وہ شخص ریشم کا لباس لے کر آیا تھا