Get Mystery Box with random crypto!

EnglishParho.com

لوگوی کانال تلگرام eslurdu — EnglishParho.com E
لوگوی کانال تلگرام eslurdu — EnglishParho.com
آدرس کانال: @eslurdu
دسته بندی ها: زبان ها
زبان: فارسی
مشترکین: 554
توضیحات از کانال

اس چینل میں مختلف طریقوں سے انگلش بولنا سکھایا جاتا ہے۔
رابطہ:
@eslurdubot

Ratings & Reviews

4.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

1

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها

2021-05-07 13:32:19

66 views10:32
باز کردن / نظر دهید
2021-02-26 18:39:35 جو دوست انگلش سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں انہیں انگلش بولنا بھی سیکھنا چاہیے۔ انگلش بولنا انگلش سیکھنے کا سب سے آسان راستہ ہے۔ اس پیج پر انگلش میں بولے جانے والے بنیادی موضوعات کو جمع کیا گیا ہے۔ ان کو پریکٹس کرکے آپ انگلش بولنا شروع کر سکتے ہیں۔
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/
اس موضوع کے تحت وہ تمام چیزیں رکھی گئی ہیں جو نئے انگلش سپیکنگ سیکھنے والوں کے لیے ضروری ہیں۔ یہاں جو مثالیں دی گئی ہیں وہ بہت آسان ہیں، تاکہ آپ کو سمجھنے میں مشکل نہ ہو اور آپ انہیں استعمال کر سکیں۔
اس حصے میں تقریباً 30 سبق ہوں گے۔ ان کی مشق کرکے آپ اگلے موضوع کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/
‘I’m’ کا استعمال
‘I’m in/at/on’ کا استعمال
I’m good at کا استعمال
I’m + (verb) کا استعمال
I’m getting کا استعمال
I’m trying + (verb) کا استعمال
I’m gonna + (verb) کا استعمال
I have + (noun) کا استعمال
I have + (past participle) کا استعمال
I used to + (verb) کا استعمال
I have to + (verb) کا استعمال
I wanna + (verb) کا استعمال
I gotta + (verb) کا استعمال
I would like to + (verb) کا استعمال
I plan to + (verb) کا استعمال
I’ve decided to + (verb) کا استعمال
I was about to + (verb) کا استعمال
I didn’t mean to + (verb) کا استعمال
I don’t have time to + (verb) کا استعمال
I promise not to + (verb) کا استعمال
I’d rather + (verb) کا استعمال
I feel like + (verb-ing) کا استعمال
I can’t help + (verb-ing) کا استعمال
I was busy + (verb-ing) کا استعمال
I’m not used to + (verb-ing) کا استعمال
I want you to + (verb) کا استعمال
I’m here to + (verb) کا استعمال
I have something + (verb) کا استعمال
I’m looking forward to کا استعمال
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/
380 viewsedited  15:39
باز کردن / نظر دهید
2021-02-11 11:16:15 https://englishparho.com/different-professions-in-english/
مختلف پیشوں کے نام
Welder=ویلڈنگ کرنے والا
Tourist = سیاح
Jerry builder= گھٹیا تعمیری سامان سے مکان بنانے والا
Architect = ماہرِ تعمیرات
Mason= معمار
Florist =گل فروش
stockbroker= حصص خریدنے یا بیچنے والا دلال
Composer = نغمہ ساز
Babysitter= والدین کی غیر حاضری میں بچوں کی نگہبانی کرنے والا
Translator = مترجم
Ecologist= ماہر ماحولیات
Journalist = صحافی
Pharmacist= دوا فروش
Postman = ڈاکیا
Sheriff= شیرف، کسی بستی کا سردار
Shoemaker = موچی
Hunter= شکاری
Construction worker= مزدور
Accountant= حساب وکتاب رکھنے والا
Announcer = اعلان کرنے والا

https://englishparho.com
fb.com/englishparho
585 views08:16
باز کردن / نظر دهید
2021-02-10 11:25:32 https://englishparho.com/use-of-im-in-speaking/
546 views08:25
باز کردن / نظر دهید
2021-02-05 08:03:19 Channel name was changed to «EnglishParho.com»
05:03
باز کردن / نظر دهید
2021-02-05 07:33:30 السلام علیکم۔
تمام ممبران کیسے ہیں؟
آپ کی پرزور سفارش کے بعد ہماری ویب سائٹ لانچ ہوگئی ہے۔
ہمارے تمام اسباق اب وہاں دستیاب ہوں گے۔
ہماری ویب سائٹ کو ضرور وزٹ کرتے رہیں اور ہمیں اپنے مشوروں سے ضرور نوازیں۔
شکریہ
https://englishparho.com/use-of-im-gonna-with-verb/
690 viewsedited  04:33
باز کردن / نظر دهید
2020-11-13 12:08:45 اگر انگلش لینگویج کے بارے میں سوال پوچھنا چاہیں تو ہمارے فیس بک گروپ کو جوائن کر لیں۔
https://www.facebook.com/groups/EnglishSekho101/
1.2K views09:08
باز کردن / نظر دهید
2020-08-24 19:20:59
www.fb.com/eslurdu
2.2K views16:20
باز کردن / نظر دهید
2020-08-04 11:08:24
www.bit.ly/eslpdfl1
2.2K views08:08
باز کردن / نظر دهید
2020-08-03 19:49:40 اب آپ ہمارے کورسز فیس بک پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
https://bit.ly/2Xmlj3t
2.1K viewsedited  16:49
باز کردن / نظر دهید