Get Mystery Box with random crypto!

*چهٹی علمی نشست* برادران گرامی! جامعہ بعثت شعبہ قم کی جانب سے | راه و روش طلبگی

*چهٹی علمی نشست*

برادران گرامی! جامعہ بعثت شعبہ قم کی جانب سے چهٹی علمی نشست منعقد کی جا رہی ہے۔
*موضوع:* فقه تمدن ساز
*خطیب:* حجت الاسلام والمسلمین سید یاسر صادقی
*زمان:* بروز بدھ، 27 شعبان، 3 خرداد 1396 بوقت 9:00 بجے فورا بعد از نماز مغربین
*مکان:*
کتاب خانہ موسسہ ثقلین،
نیروگاہ، خیابان جوادالائمہ، کوچہ 9، پلاک 15

آپ برادران سے بهرپور شرکت کی استدعا ہے.

*شورائے جامعہ بعثت قم*

یاد رہے کہ اس موضوع پر ایک نشست پہلے منعقد ہو چکی ہے جس کی آڈیو فائل آپ اس ٹیلی گرام لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:

https://t.me/insanehozavi/63