Get Mystery Box with random crypto!

حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے علماء کرام | Maulana Tariq Jameel

حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے علماء کرام کے وفد کے ہمراہ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی اور جس میں انہیں دعوت و تبلیغ کی محنت ، دینی خدمات اور اس کے عالمی ثمرات کے بارے میں آگاہ کیا ۔
وفد میں مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم ، مولانا نعمان نعیم صاحب دامت برکاتہم ، مولانا یوسف جمیل صاحب اور جناب طاہر اشرفی صاحب شامل تھے ۔