Get Mystery Box with random crypto!

اپیل برائے دعاء صحت مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب حفظہ | Maulana Tariq Jameel

اپیل برائے دعاء صحت
مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب حفظہ اللہ گزشتہ کچھ دنوں سے کینیڈا کے سفر پر ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مولانا کو دل کا دورہ پڑا ہے، انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مولانا کے صاحبزادے مولانا یوسف جمیل کے مطابق ان کی طبعیت خطرے سے باہر ہے ۔ اللہ تعالی حضرت مولانا کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطاء فرمائے۔ آمین