Get Mystery Box with random crypto!

*امت کی تربیت میں مسجد کا کردار اور امام مسجد کی ذمہ داریاں* ( | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

*امت کی تربیت میں مسجد کا کردار اور امام مسجد کی ذمہ داریاں*
( تربیتی نشست برائے امام مسجد )

مسجد کے ادارے کو کیسے فعال بنایا جائے ؟
ایک مسجد پورے علاقے کیلئے ہدایت کا مرکز کیسے بن سکتی ہے؟
نوجوانوں کو مساجد کی طرف کیسے راغب کیا جائے؟
مسجد میں قرآن، تفسیر، تجوید، حدیث، سیرت اور فقہی مسائل کی تعلیم کی کیا کیا صورتیں ممکن ہیں؟
مسجد میں اصلاحی مجالس زیادہ مفید ہیں یا جلسے اور کانفرنسز ؟
مسجد میں کون کون سے دینی کام ممکن ہیں ؟

بیان : مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب

مقام : جامع مسجد خلفائے راشدین درکوٹ ،تحصیل خانپور ،ضلع ہری پور

‎23 نومبر بروز منگل

وقت : 1:30 تا 3:30

داعی : حضرت مولانا قاضی احسان احمد نقشبندی صاحب
………

مونال سے خانپور تک ( ہلی، کوہالہ، جبری، رپڑ ،پانڈی، نلہ،کمل ،ستوڑہ وغیرہ ) تمام دیہاتوں قصبوں کے ائمہ مساجد شرکت فرمائیں گے۔