Get Mystery Box with random crypto!

Today's Special Lecture | 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗡𝗲𝘄 𝗬𝗲𝗮𝗿'𝘀 𝗿𝗲𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻? | 31 D | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

Today's Special Lecture | 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗡𝗲𝘄 𝗬𝗲𝗮𝗿'𝘀 𝗿𝗲𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻? | 31 Dec, 2021 | Mufti Syed Adnan Kakakhail
بیان ابھی 10 بجے یوٹیوب چینل پر نشر ہو گا
بیان کے نکات:
نۓ سال کا خواہ شمسی ہو یا قمری آغاز کیسے کریں ؟؟؟
گزشتہ سال کیسا گزرا ؟ کتنا بامقصد کتنا بے مقصد ؟؟؟
ہر نۓ آغاز پر کون سی چار نیتیں کر لینی چاہییں ؟؟؟
ایک سال میں کتنے اور کون کون سے کام ہو سکتے ہیں ؟؟؟
اس سال کرنے والیے اہم کام ؟؟؟
اس بیان کو سن کر اپنے سال کا آغاز کیجئیے۔ شاید آپ کو بہت کچھ نیا اور پہلی بار کرنے کی توفیق مل جاۓ
جمعہ کا بیان