Get Mystery Box with random crypto!

رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟ آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
اپلائی کرنے کا لنک
https://albn.org/seerat
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan