Get Mystery Box with random crypto!

Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

لوگوی کانال تلگرام muftiadnankakakhail — Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official) M
لوگوی کانال تلگرام muftiadnankakakhail — Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
آدرس کانال: @muftiadnankakakhail
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
مشترکین: 5.72K
توضیحات از کانال

مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 12

2021-09-04 20:06:08
𝗡𝗼𝘄 𝗶𝗻 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁
𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝟭 𝗬𝗲𝗮𝗿 𝗜𝗟𝗠 𝗘 𝗗𝗘𝗘𝗡 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲

On campus classes
Course is Only for Men
Its one year course
Classes will be on weekends only
Last date to apply: 15th Sept, 2021

For Details and Application, Visit:
alburhan.org/apply
4.0K views17:06
باز کردن / نظر دهید
2021-09-02 21:28:43
3.6K views18:28
باز کردن / نظر دهید
2021-09-02 21:28:35
3.3K views18:28
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 20:08:31 https://www.facebook.com/531921562/posts/10159876458931563/?d=n
3.6K views17:08
باز کردن / نظر دهید
2021-02-02 18:00:40
828 views15:00
باز کردن / نظر دهید
2021-02-02 10:44:44 https://twitter.com/mufti_kakakhail/status/1356506461627682817?s=28
1.0K views07:44
باز کردن / نظر دهید
2021-02-01 13:01:04
ٹیم البرہان ۔۔۔ کراچی ایڈمشنز کے بعد واپسی ۔۔۔ اب لاہور کے داخلوں کا معرکہ درپیش ہے ۔۔ اور اس کے بعد پشاور ان شاءاللہ ۔۔ اللہ تعالی کی قدم قدم مدد ہو اور قبولیت عطا ہو
1.3K views10:01
باز کردن / نظر دهید
2021-01-30 17:13:59
البرہان کراچی میں ایک سالہ علم دین کورس کے لیے انٹرویوز کے مناظر ۔۔ ساڑھے پندرہ سو درخواستوں میں سے 350 کا انتخاب ہوگا ان شاءاللہ ۔۔۔ صبح کی شفٹ والوں کی اورینٹیشن کل صبح نو بجے۔۔ اور دوپہر کی شفٹ والوں کی اورینٹیشن دوپہر دو بجے ہوگی ان شاءاللہ
2.0K views14:13
باز کردن / نظر دهید
2021-01-30 06:00:21 آج کا سبق : عہد رسالت کے دو بچے

حضرت عبدالرحمٰن بن عو ف رضی اللہ عنہ مشہور اور بڑے صحابہ رضی اللہ عنہم میں ہیں ۔فرماتے ہیں کہ میں بدر کی لڑائی میں میدان میں لڑنے والوں کی صف میں کھڑا تھا ۔میں نے دیکھا کہ میرے دائیں اور بائیں جانب انصار کے دو کم عمر لڑکے ہیں ۔مجھے خیال ہو ا کہ میں اگر قوی اور مضبوط لوگوں کے درمیان ہوتا تو اچھا تھا کہ ضرورت کے وقت ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ۔ میرے دونوں جانب بچے ہیں یہ کیا مدد کرسکیں گے ۔
اتنے میں ان دونوں میں سے ایک نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا ۔چچا جان تم ابوجہل کو بھی پہچانتے ہو۔میں نے کہا ۔ہاں پہچانتا ہوں تمہاری کیا غرض ہے ۔اس نےکہا مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ وہ رسول اللہﷺ کی شان میں گالیاں بکتا ہے ۔ اس پاک ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگرمیں اس کو دیکھ لوں ۔تو اس وقت تک اس سے جدا نہ ہوں گا کہ وہ مرجائے یا میں مرجاؤں ۔ مجھے اس کے اس سوال اور جواب پر تعجب ہو ا ۔ اتنے میں دوسرے نےیہی سوال کیا اور جو پہلے نے کہا تھا وہی اس نے بھی کہا۔
اتفاقاًمیدان میں ابوجہل دوڑتا ہو ا نظرآگیا ۔ میں نے ان دونوں سے کہا کہ تمہارا مطلوب جس کے بارہ میں تم مجھ سے سوال کررہے تھے وہ جارہاہے ۔دونوں یہ سن تلواریں ہاتھ میں لیے ہوئے ایک دم بھاگے چلے گئے اور جاکر اس پر تلوار چلانی شروع کر دی یہاں تک کہ اس کو گرا دیا ۔(بخاری )

ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 414
تالیف :مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ
انتخاب :نورمحمد
1.8K views03:00
باز کردن / نظر دهید
2021-01-29 17:45:00
نجات کا ذریعہ کیا ہے؟
1.7K views14:45
باز کردن / نظر دهید