Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها

2022-08-28 14:29:21
621 views11:29
باز کردن / نظر دهید
2022-08-28 09:12:15
702 views06:12
باز کردن / نظر دهید
2022-08-26 06:00:54 اخلاقِ حسنہ اور حدِّ اعتدال

----ہفتہ وار اصلاحی مجلس------
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
*بـــروزاتوار مورخہ 22 محرم الحرام 1444ھ بمطابق 21 اگــــست 2022۔*
بمقام: جامعہ دارالعلوم کراچی
*موضوع*
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ التَّثْبِيتَ فِي الْأُمُورِ، وَعَزِيمَةَ الرُّشْدِ، وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَأَسْأَلُكَ قَلْبًا سَلِيمًا، وَلِسَانًا صَادِقًا، _*وَخُلُقًا مُسْتَقِيمًا*_

حضرت والا مدظلہم گذشتہ کئی ہفتوں سے حدیث میں بیان کردہ مذکورہ بالا دعا کے ایک ایک جز کی تشریح فرمارہے ہیں، پچھلی مجلس میں *وَخُلُقًا مُسْتَقِيمًا* کے ذیل میں *خلقِ مستقیم اور خلقِ غیر مستقیم* پر بڑی لطیف گفتگو فرمائی تھی،اب رواں ہفتے حضرت والا دعا کے اسی جملے کی مزید تشریح بیان فرمائی۔ جو کہ بہت ہی اہم ہے۔

█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
25 اگست 2022.

♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
903 viewsedited  03:00
باز کردن / نظر دهید
2022-08-26 05:59:59
787 views02:59
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 20:08:48
843 views17:08
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 07:07:45 اجازتِ حدیث کی مجلس اور احادیثِ مسلسلہ کی اجازت۔
-----------
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے دس محرم الحرام 1444ھ کو حسبِ سابق جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں علما و طلبا کو احادیثِ مسلسلہ کی اجازت مرحمت فرمائی تھی۔اور "مسلسلات" کے ساتھ ساتھ "المدونۃ الجامعہ" کے اسّی مآخذ اور اپنی تمام مرویات کی اجازتِ عامہ بھی عطا فرمائی۔
حضرت والا نے درج ذیل مسلسلات کی اجازت عنایت فرمائی:

1) مسلسل بقراءۃ سورة الصفّ.
2) مسلسل بالمحبة.
3) مسلسل بوضع الید علی الرأس۔
4) مسلسل بیوم عاشورہ۔
5) مسلسل بالعد على الأصابع.
6) مسلسل بالقبض على اللّحية.
7) مسلسل بالمصافحة.
8) مسلسل بتشبيك اليد.
اس اہم مجلس کی ریکارڈنگ بھیجی جارہی ہے،

معارف عثمانی
24 اگست 2022.
---------
♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
919 viewsedited  04:07
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 07:06:32 یادیں - قسط 57.pdf
792 views04:06
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 07:06:15 *’’یـــــادیں‘‘ -57ویں قســـــط*

شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی *محمـــــــد تقی عثـــــــمانی* صاحب دامـــــــت برکاتہم کی خودنوشـــــــت سوانح *’’یادیں‘‘* کی *57ویں قسط* جو کہ جـــــــامعہ *دارالعـــــــلوم کراچی* کے ترجمـــــــان *ماہنامہ البـــــــلاغ* کے (محرم الحرام 1444ھ/ ستمبر 2022ء ) کے شـــــمارے میں شـــــائع ہوئی ہے، یہ قســـــط *’’معــــــــــارفِ عثــــــــــمانی‘‘* کے قـــــارئین کیلئے یہاں پیش کی جارہی ہے۔
*بسلسلہ: ’’معـــــارفِ عثمانی‘‘-*

اب آپ یادیں کی سابقہ اور موجودہ تمام اقساط حضرت والا دامت برکاتہم کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ فرماسکتے ہیں
*https://muftitaqiusmani.com/ur* //
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
24 اگست 2022.
---------
*اس قسط کے چند اہم موضوعات*
... اس قسط سے میں حضرت والا مدظلہم نے سود کے خاتمے اور اسلامی نظامِ معیشت کے نفاذ کیلئے مختلف مالیاتی اداروں سے اپنی وابستگی کی مزید تفصیل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ، ان اسلامی مالیاتی اداروں سے ملنے والے اعزادئیے کی تفصیل بیان فرماتے ہوئے اپنے چند اصول بھی بیان فرمائے ہیں، جو اس قسم کے اداروں میں کام کرنے والے اہلِ علم کیلئے دستور کی حیثیت رکھتے ہیں۔
...نیز غیر سودی بنکوں کی طرف سے 1990 میں بحرین میں قائم کردہ ادارے:
*ھیئۃ المحسابۃ والمراجعۃ للمؤسسات المالیۃ الاسلامیہ*
کے قیام کے بعد اس کی طرف سے تیار کردہ شرعی معیارات () کی اسلامی اقتصادی اداروں میں عملی تنفیذ کیلئے کوششیں کرنے اور اس کے بارآور ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔
...علاوہ ازیں اسلامی بنکوں میں رائج *’’صکوک المشارکہ‘‘* میں مروج کامیوں کی درستگی کیلئے عملی اقدامات کا ذکر کیا ہے اور اس حوالے سے اپنا ایک دلچسپ واقعہ بھی بیان کیا ہے۔ جس میں حضرت نے بتایا ہے کہ: ’’*کس طرح ایک پاکستانی ملا کے ایک بیان نے مالیاتی بازار میں زلزلہ ڈال دیا۔‘‘*
♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
877 viewsedited  04:06
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 07:06:00
816 views04:06
باز کردن / نظر دهید