* ایک ہزار جلدوں والی تفسیر * ایک تفسیر *'حَدَائِقُ ذَ | نفحات القران
* ایک ہزار جلدوں والی تفسیر *
ایک تفسیر *"حَدَائِقُ ذَاتَ بَھْجَۃٍ"* ایک ہزار جلدوں میں تھی اب اس کا وجود باقی نہیں - پچیس جلدوں میں سورہ فاتحہ کی تفسیر تھی اور پانچ جلدوں میں بسم اللہ کی تفسیر تھی _
(علم کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟ ص ٥٢٠ وعظ حضرت مولانا مفتی افتخار الحسن صاحب) _________________ انتخاب : عصمت خان قاسمی پاتورڈوی _