Get Mystery Box with random crypto!

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ایک خوشخبری تمام ہی خوات | نفحات القران

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

ایک خوشخبری تمام ہی خواتین ممبران کے لئے ہم نے ایک گروپ ترتیب دیا ہے جسمیں اس بات کا اھتمام کیا گیا ہے کہ اسمیں صرف خواتین ہی شامل ہونگی
اس گروپ کی خصوصیات

1) روزمرہ عربی پیغامات

2) عربی گفتگو کا اھتمام ( جسمیں تمام خواتین شریک ہو سکتی ہیں زبانی گفتگو اور پیغامات میں گفتگو دونوں کی جائیگی)
عربی گفتگو کے لئے باقاعدہ معلمات ہماری رہنمائی کرینگی

3) نئی طالبات کے لئے عربی کلاس کا اھتمام کیا جائیگا

4) جن ممبران کو عربی آتی ہے ان کے لئے سوالیہ مشق اور دیگر عربی مشقوں کا اھتمام کیا جائے گا

5) عربی سمجھنے میں پیش آنے والی دشواریوں کو حل کرنے میں رہنمائی کی جائیگی


ان شاء اللّٰہ

جن مستورات کو اس گروپ میں شریک ہونا ہے وہ مندرجہ ذیل رابطہ پر وائس میسیج بھیج کر لنک حاصل کریں
@saky_1
نوٹ : وائس میسیج کی شرط مستورات کے تحفظ کے لئے ہی ہے