Get Mystery Box with random crypto!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت ناس | ✺ Qasmi Teach ✺

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت ناساز ہے ، اچانک ناک سے کافی مقدار میں خون نکلنے لگا ، زیر علاج ہے ، ابھی افاقہ ہے ، آپ سبھی حضرات سے صحت یابی کی درخواست ہے

اللہ ﷻ شفاء عاجلہ کاملہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے

اکرام الدین سہرساوی