Get Mystery Box with random crypto!

طبّی پوشیدہ خزانے

لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے ط
لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے
آدرس کانال: @sehaturdu
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.96K
توضیحات از کانال

طبِی مسائل ؛ امراض وعلامات ؛ طبی معلومات ؛ عام جسمانی امراض؛ مردانہ جنسی کمزوری و دیگر امراض سے متعلق قیمتی ونایاب کتابیں؛ نسخہ جات ؛مجربات؛ ادویات سے متعلق چینل ہے.پرسنل پر رابطہ کرکے طبی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Ratings & Reviews

1.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

2


آخرین پیام ها

2022-08-30 11:15:15 https://t.me/apnihifazatseekhiye
159 views08:15
باز کردن / نظر دهید
2022-08-28 14:38:47 فیوضِ حکیم الامّت ٹیلیگرام چینل و واٹس ایپ گروپس

ملفوظاتِ حکیم الامّت مجدّد الملّت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کو تین مختلف زبانوں میں شائع کرنے والا منفرد گروپ و چینل ۔
اردو ؛ انگریزی اور ہندی میں منتخب ملفوظات اور کمیاب و نایاب تصانیف حاصل کرنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ گروپس و ٹیلیگرام چینل سے جڑیں۔دوست احباب ساتھیوں کو بھی جوڑ کر ثواب دارین حاصل کریں۔

ضروری نوٹ : پاکستان اور افغانستان والے بھائی صرف ٹیلیگرام میں شامل ہوں۔

واٹس ایپ گروپس کی لنک :

https://chat.whatsapp.com/E6Gk0VSfBDHH6wdM54l0I1

https://chat.whatsapp.com/HyBgNTl5I3gAhc1p91en8S

https://chat.whatsapp.com/GA4pF7O4UHZJj6GPkOvtty

https://chat.whatsapp.com/J590rBLL0rC4L7utzt6HdZ

ٹیلیگرام چینل کی لنک :

https://t.me/ashrafurdu

253 views11:38
باز کردن / نظر دهید
2022-08-28 14:37:13 بہت سے عوام وخواص اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں اور لاعلمی اور کج فہمی سے یہ دعوے کرتے ہیں کہ ہندوپاک کے اکابر علماء و مشائخ نے الیاسی جماعت کی تا دم آخر تائید و حمایت کی تھی ۔ ان شاء اللہ ان تمام کی عقلوں پر سے یہ پردے بھی ہم ہٹادیں گے ۔ اور کئی حضرات بندہ سے سوالات و اعتراضات ہی نہیں بلکہ لعن طعن اور ملامت بھی کرتے ہیں ۔ سب کی لعنتیں ہمیں قبول ہیں ۔ ہم تو بس ناقل ہیں ۔ اپنے اکابرین کی علمی کاوشوں کے امین ہیں ۔ ہمارا کام بس اکابر کی کتب معتبرہ سے مضامین نقل کرنا ہے اور مقصود اصلاح ہے ۔ اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہتے ۔ جن کو سمجھنا ہے سمجھیں اور جن کو بلا تحقیق ضد پر قائم رہنا ہے ۔ وہ اپنے نقصان کے ذمہ دار خود ہیں ۔

تبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت واٹس ایپ گروپ و ٹیلیگرام چینل پر " مروجہ الیاسی جماعت : اکابر علماء کی نظر میں " ۔ اس عنوان سے قسطیں شروع کی گئی ہیں ۔ جن سے تمام شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے ۔ حقائق سے آگاہی حاصل کیجئے اور الیاسی تحریک کو اپنے مقام و مرتبہ پر رکھئے ۔ عوام کو غلو فی الدین سے بچائیے ۔

_وما علینا الا البلاغ المبین_

ضروری نوٹ : واٹس ایپ صرف انڈیا کے لئے ہے ۔

https://chat.whatsapp.com/Ig64HgnnUYmJtpdPVL1GWl

https://chat.whatsapp.com/J0LheD7ws2g7CNxEjiF4Ss

https://t.me/tablighijamath
200 views11:37
باز کردن / نظر دهید
2022-08-25 19:01:15 𝐌.𝐒.𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒

ہر قسم کی معتبر ومصدقہ وتحقیقی خبریں اورحالات حاضرہ کے اعتبار سے مسلمانوں کو اہم پیغامات پہنچانا اور آگاہ کرانا ہمارا مقصد ہے ۔ سچ کو عام کرنے میں ہمارا تعاون کیجئے۔
میڈیا اسکین گروپ اردو ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں میں پیغامات ارسال کرتا ہے ۔ خود بھی جڑیں اور دوست احباب رشتہ داروں کو بھی واٹس ایپ گروپس میں شامل کریں ۔

منجانب : 𝐌.𝐒.𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒

https://chat.whatsapp.com/COzBoZij1ZDD5vOISdurr7

( اردو گروپ کی لنک )

https://chat.whatsapp.com/DFDx0nEN8fj5UfZKGY6aA9

( انگریزی گروپ کا لنک )

https://chat.whatsapp.com/Ei7Vf8I3kiCAjHrg1UYSWt

( ہندی گروپ کا لنک )
297 views16:01
باز کردن / نظر دهید
2022-08-22 17:07:11 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔

مودی کئر پراڈکٹس ( ɱσ∂เcαɾε ρɾσ∂µcƭร ) ایک پلاٹ فارم ہے ۔ جس سے خواتین اپنے گھر کی روز مرہ کی ضروریات کا سامان خرید بھی سکتی ہیں اور اگر آپ کے تعلقات زیادہ ہیں اور آپ آمدنی کا ذریعہ تلاش کررہی ہیں تو خود بھی ممبر بن سکتے ہیں اور ممبر بن کر گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے لئے گروپ میں شامل ہوں ۔

ضروری نوٹ : یہ گروپ صرف اور صرف خواتین کے لئے ہے ۔ مرد حضرات بالکل بھی شامل نہ ہوں ۔

جس کام کے لئے گروپ بنایا گیا ہے ۔وہی کام ہونا چاہئے ۔ کوئی بھی اگر گروپ پر بزنس کے علاوہ کسی بھی قسم کا پوسٹ ڈالیں گے تو بخیر وعافیت باہر نکال دئے جائیں گے ۔
بیانات ؛ ویڈیوز ؛ لطیفے ؛ حمد و نعت و بیانات و دیگر گروپ یا یوٹیوب کی لنکس گروپ میں ممنوع ہیں ۔

گروپ کی لنک کے ذریعہ دیگر خواتین کو بھی شامل کیجئے ۔

https://chat.whatsapp.com/F1ezo6iWGqwAoNhAb3biXG

Regards :

𝐈𝐒𝐇𝐑𝐀𝐓𝐇 𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍𝐀 𝐊𝐇𝐀𝐍
425 views14:07
باز کردن / نظر دهید
2022-08-22 12:25:16 اس گروپ پر درسی و غیر درسی عربی اردو ہندی اور انگریزی کتابوں کا بھی مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔ہر قسم کی ہر فن کی کتابوں کے لئے دارالکتاب گروپ سے رابطہ رکھیں۔

https://t.me/darulkitaab1
23 views09:25
باز کردن / نظر دهید
2022-08-20 19:42:48 خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں.

جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔

اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔

یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ساتھ اینمیا کا شکار بنا سکتی ہے۔

اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ہیموگلوبن کی کمی سے بچنے کے لیے آئرن سے بھرپور غذاﺅں کا استعمال بہت ضروری ہے جو کہ ہیموگلوبن کی پیداوار کے ساتھ خون کے سرخ خلیات کے لیے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے۔

یہاں ایسی ہی غذاﺅں کا ذکر ہے جو آپ کو اس مسئلے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یا ہیموگلوبن کی کمی کو ان سے پورا کیا جاسکتا ہے۔

ٹماٹر

ٹماٹر آئرن سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو وٹامن سی بھی فراہم کرتے ہیں جو کہ آئرن کے جسم میں جذب ہونے کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔

کشمش

کشمش بھی آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جسے آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔

خشک خوبانی

خون کی کمی سے بچانے کے لیے ایک اور بہترین میوہ خشک خوبانی ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ فائبر بھی موجود ہوتا ہے جو کہ قبض سے بچانے میں مددگار جز ہے۔

شہتوت

اگر آپ نے کبھی اسے نہیں کھایا تو جان لیں کہ یہ آئرن سے بھرپور پھل ہے جس میں پروٹینز کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔

کھجور

کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے۔ اس کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

انار

انار بھی ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مددگار پھل ہے جس کی وجہ اس میں وٹامن سی کی موجودگی ہے جو کہ آئرن کی موجودگی کو بڑھاتی ہے۔

تربوز

تربوز نہ صرف جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے بلکہ جسم میں موثر طریقے سے ہیموگلوبن کی سطح بھی بڑھاتا ہے ۔
204 views16:42
باز کردن / نظر دهید
2022-08-17 09:58:41 اردو میں مصدقہ خبروں کے لئے :

https://chat.whatsapp.com/COzBoZij1ZDD5vOISdurr7

ہندی میں مصدقہ خبروں کے لئے :

https://chat.whatsapp.com/Ei7Vf8I3kiCAjHrg1UYSWt

انگریزی میں مصدقہ خبروں کے لئے :

https://chat.whatsapp.com/DFDx0nEN8fj5UfZKGY6aA9

منجانب : M.S.GROUPS
368 views06:58
باز کردن / نظر دهید
2022-08-14 10:44:21
509 views07:44
باز کردن / نظر دهید
2022-08-14 10:44:11
421 views07:44
باز کردن / نظر دهید