Get Mystery Box with random crypto!

لا علاج چنبل زخم کا دیسی علاج چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہ | طبی معلومات

لا علاج چنبل زخم کا دیسی علاج

چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں، بہترین علاج

نسخہ الشفاء :
گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام

ترکیب تیاری :
پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور آب لیمو ں ملا کر کھرل کریں مرہم تیار ہے۔

طریقہ استعمال :
مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں۔

فوائد :
خارش ایک دن میں ختم داد، چنبل پانچ دنوں میں ختم جانوروں کے زخم جس میں کیٹرےختم زخم ٹھیک اوپر پٹی باندھیں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭