Get Mystery Box with random crypto!

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات کا علاج کچھ میرے دوست اناڑی لوگوں | طبی معلومات

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات کا علاج

کچھ میرے دوست اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات استعمال کرتے ہیں جو مختلف قسم کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں دوستو جیسے کے سیماب، پارہ، تانبہ، یہ گندی بیماریاں چھوڑ جاتے ہیں تو نسخہ حاضر ہے آسان اور بجلی کی سی تیزی سے کام کرتا ہے۔

نسخہ الشفاء :
مدار کی لکڑ کو جلا کے کو ئلہ کر لو اور ہموزن شکر سفید ملا کے روزانہ نہار منہ 6 گرام، تازہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کرو انشاء اللہ بذریعہ پیشاب سیماب خام و تانبہ نکل جائے گا۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭