Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 5

2022-06-12 18:49:12 *مُسکرائیے*

‏اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں:

نمبر ١
نقطہ والے جیسا کہ
ش چ ج ظ ض ق غ ث ت ب وغیرہ

نمبر ٢
بلا نقطہ کے جیسا
ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ

بغیر نقطہ والے حروف قوی اور طاقتور مانے جاتے ہیں اور نقطہ والے کمزور و ضعیف مانے جاتے ہیں.

*‏اب اپ غور کریں کہ:*
سسرال
سسر
ساس
سالا
سالی
*کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں.*

*داماد* کے کسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ بھی شادی کے بعد بہت قوی ہو جاتا ہے.
.
‏آپ *داماد* اور *ساس* کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ انہیں جدھر سے بھی پڑھیں گے *داماد* اور *ساس* ہی رہیں گے!
یعنی دونوں کاسیدھا تو سیدھا ہے ہی مگر دونوں کا الٹا بھی سیدھا ہوتا ہے!

*اس لیئے ان ارکان خمسہ کا خیال رکھیں!*

"
152 viewsJeeshan Ansari, 15:49
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 19:40:24 آج میں بازار گیا

ایک گھر پہ لکھا تھا "یہ مکان بیچنا ہے
میں نے بھی نیچے لکھ دیا ٹھیک ہے بیچ دو مجھے کوئی اعتراض نہیں
382 viewsJeeshan Ansari, 16:40
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 19:40:14 بالوں کیلئے نادر نسخہ!

بارش کا پانی پیتل کےبرتن میں جمع کرلیں_

اسےچار دن تک مسلسل چھاؤں میں رکھیں_

پانچویں دن اسےبالوں کولگائیں_

*بال گیلےہوجائیں گے*
379 viewsJeeshan Ansari, 16:40
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 19:40:07 اگر آپ اپنی تعریف سن کر خوش ہونے کے بجائے شک میں پڑ جاتے ہیں

تو یقین مانئیں آپ کو عقل آچکی ہے
376 viewsJeeshan Ansari, 16:40
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 21:09:41 کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے
81 viewsJeeshan Ansari, edited  18:09
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:38:36 *_مشہـور محاوارت کے درست اور سچے مطلب_*

*1) خـود کی جان خطـرے میں ڈالنا*
= شـادی کرنا

*2) آ بیـل مجھے مار*
= بـیوی سـے پنـگا لیـنا

*3) دیوار سے سر ٹکرانا*
= بیـوی کو کچـھ سمجـھـانا

*4) چار دن کی چاندنی پھر اندھـیری رات*
بیـوی کا مائـیکے سے واپـس آنا

*5). خود کـشی پر ابھارنا*
= شـادی کی رائـے دینا

*6). دشمـنی نبھـانا*
= دوستـوں کی شـادی کـروانا

*8). گناہوں کی سـزا ملنا*
= شـادی شـدہ ہوجـانا

*13). خـود کو لٹـتے ہوئے دیکھـنا*
= بـیوی کی فرمائـشیں پـوری کـرنا

*14) غلطـی پر پچـھتـاوا کـرنا*
شـادی کی تصـویریـں دیکـھنا

*15) اپنـے پیر پر کلـھاڑی مـارنا*
بیـوی کو گھـمانے لے جـانا


126 viewsJeeshan Ansari, 16:38
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:38:17 بروقت نکاح کے تعلق سے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے اقوال

........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔
............... ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے
............................. *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔
.......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
............................ *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، اسکول، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔
............................ *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔
........................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔
.......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔
.
.......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔

........................ *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*. محمد اکرام الحق رحمانی خادم القرآن دارالعلوم عرفانیہ
121 viewsJeeshan Ansari, 16:38
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:34:04
یار کوئی دعوت ہی دے دو بہت دل کر رہا ہے
‌۔ @Jeeshan_Ansarii
118 viewsJeeshan Ansari, edited  16:34
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:29:09 280 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی 280 کسی بچے کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی
123 viewsJeeshan Ansari, edited  16:29
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:28:27 .میرے پاس 20 روپے ہیں

شادی کروں یا دوبئی گھومنے جاوں مشورہ دو
123 viewsJeeshan Ansari, 16:28
باز کردن / نظر دهید