Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 6

2022-06-08 19:28:04 محبت کو چھوڑو کبھی کولر کہ ڈھکن میں پانی پِیا
124 viewsJeeshan Ansari, 16:28
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 19:27:51 ایسی عظیم لڑکیاں سامنے آئے
جو لڑائی کرتے کرتے خود بھی رونے لگتی ہیں
123 viewsJeeshan Ansari, edited  16:27
باز کردن / نظر دهید
2022-06-06 20:36:29 لفظ "جناب" کی حقیقت:

لفظ "جناب" کسی زمانے میں گالی ہوتی تھی اس کی مثال کچھ یوں دی گئی__

ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے۔ غرض کبھی کچھ کبھی کچھ__
ایک دن سب طلبہ نے طے کیا کہ انگریزی خواں لوگوں کیلئے کوئی ایسا لفظ بنائیں جس میں ان کی ساری صفات آ جائیں۔ غور کیا گیا تو چار باتیں مشترک تھیں__
پہلی یہ لوگ بڑے جاھل تھے،
دوسری یہ نالائق تھے،
تیسری احمق تھے،
اور
چوتھی بیوقوف تھے___
اس کے بعد طے پایا کہ چاروں صفات کے پہلے حرف کو لے کر ایک لفظ بنایا جائے اور پھر__

جاھل سے ج لیا،
نالائق سے ن،
احمق سے ا،
اور
بیوقوف سے ب__

لفظ بن گیا "جناب"

اس کے بعد طلبہ نے ہر انگریزی خواں کو جناب کہنا شروع کر دیا۔ یہ لفظ ایسا مشہور ہوا کہ آج کسی کو پتا ہی نہیں کہ یہ بنا کیسے تھا سب ایک دوسرے کو جناب کہتے پھرتے ہیں__

(خطبات فقیر، جلد۹ صفحہ۱۹)
340 viewsJeeshan Ansari, 17:36
باز کردن / نظر دهید
2022-06-06 20:35:45 بچپن میں ہم بہت نٹکھٹ تھے'
پھر شادی ہوگئی '
سب 'نٹ' ڈھیلے ہوگۓ'
بس اب کھٹ'کھٹ'بچی ہے

326 viewsJeeshan Ansari, edited  17:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-06 20:35:36
322 viewsJeeshan Ansari, 17:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 20:39:35 اتنی سخت گرمی کے دنوں میں شوق سے چائے پینے والے حاضر ہوں
۔"Dp_دیکھنی_ ہے.

276 viewsJeeshan Ansari, edited  17:39
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 20:39:30 گھبرانا نہیں شیر چار سال سے بھوکا تھا

276 viewsJeeshan Ansari, 17:39
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 20:39:26 ‏اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ
274 viewsJeeshan Ansari, edited  17:39
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 20:39:24 کل سے وہ میرے پیچھے چھری لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا

280 viewsJeeshan Ansari, edited  17:39
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 19:36:48 ‏کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں

تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے
424 viewsJeeshan Ansari, 16:36
باز کردن / نظر دهید