Get Mystery Box with random crypto!

البرہان کراچی میں ایک سالہ علم دین کورس کے لیے انٹرویوز کے منا | Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)

البرہان کراچی میں ایک سالہ علم دین کورس کے لیے انٹرویوز کے مناظر ۔۔ ساڑھے پندرہ سو درخواستوں میں سے 350 کا انتخاب ہوگا ان شاءاللہ ۔۔۔ صبح کی شفٹ والوں کی اورینٹیشن کل صبح نو بجے۔۔ اور دوپہر کی شفٹ والوں کی اورینٹیشن دوپہر دو بجے ہوگی ان شاءاللہ