Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 18

2021-11-18 18:02:42 Emailing Maqalat E Hakeem ul ummat.pdf
333 views15:02
باز کردن / نظر دهید
2021-11-18 18:01:51 *مقالاتِ حکیم الامت*
پہلی مرتبہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے تقریبا 350 رسائل و کتب میں موجود نادرونایاب مقالات کی یکجا اشاعت ۔ یہ رسائل

( اول ) خانقاہ امدادیہ اشرفیہ تھانہ بھون
( دوم ) مظاہرعلوم سہارنپور
( ثالث ) دارالعلوم کراچی
( رابع ) جامعہ اشرفیہ لاہور

اور دیگر مراکز علم سے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے دستیاب شدہ نادر و نایاب رسائل کی پہلی مرتبہ یکجا اشاعت *" مقالات حکیم الامت "* کے نام سے شائع کئے گئے سیٹ کی صورت میں حاضر خدمت ہے ۔

یہ سیٹ *34 جلدوں* پر مشتمل ہے اور *ادارہ تالیفات اشرفیہ* کی طرف سے شائع کردہ ہے ۔
اس کی جمع وترتیب کا اہم فریضہ ملتان کی معروف شخصیت محترم جناب قاری محمد اسحاق ملتانی صاحب نے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی زیرِسرپرستی سرانجام دیا ہے ۔

یہ جدید مجموعہ اہل علم و فضل ، ارباب مشائخ اور سلسلہ اشرفیہ سے وابستگان حضرات کیلئے ایک بہترین علمی تحفہ ہے ۔
https://taleefat.com/MHUS

*بسلسلہ معارفِ عثمانی*
342 views15:01
باز کردن / نظر دهید
2021-11-18 18:01:32 خوشخبری!!!
*مقالات حکیم الامت*
یعنی حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے تمام رسائل یکجا شائع ہوچکے ہیں ۔
الحمدللہ ! ادارہ تالیفات اشرفیہ کے اس کارنامہ پر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے مبارک سے نوازا اور اس کام کو بے حد پسند فرمایا اور دعائیں بھی دیں ۔
34 جلدوں پر مشتمل یہ سیٹ علوم ومعارف کا خزانہ ہے ۔
*"حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب ادارہ تالیفات اشرفیہ پر تشریف لائے اور فرمایا کہ میں یہ مکمل سیٹ قیمتاً خریدنا چاہتا ہوں ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کا جو کام آپ کررہے ہیں یہ بہت مبارک ہے ۔ گویا آپ معاشرہ میں خوشبو پھیلارہے ہیں ۔ آج کے ہر نوجوان عالم دین کو میں اصرار کے ساتھ کہتا ہوں کہ وہ حضرت تھانوی کی تعلیمات کا ضرور مطالعہ کریں "*
سلسلہ اشرفیہ تھانویہ سے وابستہ حضرات کے لئے یہ ایک انمول تحفہ ہے ۔
انتہائی مناسب قیمت ۔
فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں بذریعہ ٹی سی ایس ۔
اپنا نام اور مکمل ایڈریس لکھ کر اس واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں
WhatsApp # 03006395179
یا پھر آن لائن آرڈر کرنے کےلئےیہ لنک وزٹ کریں
https://taleefat.com/MHUS
اگر آپ کتاب کے کچھ صفحات دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ لنک دیکھئے
https://drive.google.com/file/d/1Br0fiFpo1VaG1hoaAh5G38P94THzqtUM/view
290 views15:01
باز کردن / نظر دهید
2021-11-18 18:01:16
274 views15:01
باز کردن / نظر دهید
2021-11-18 18:00:44 *’’مقالاتِ حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ کی اشاعت‘‘*
ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ ملتان کے جناب *قاری اسحاق صاحب* اس حوالے سے موفّق من اللہ ہیں کہ حضرت *مولانا اشرف علی تھانوی صاحب* رحمہ اللہ کے علوم و معارف کو کئی لحاظ سے اور مختلف جہتوں سے عام کرنے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ان کی ایک تازہ کاوش
*مقالات حکیم الامت*
کچھ عرصہ قبل منظرِ عام پر آئی ہے،اس کتاب کی اہمیت و افادیت اور ضرورت سمجھنے کیلئے ، حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی وہ تفریظ ہی کافی ہے جو حضرت والا نے اس کتاب پر تحریر فرمائی ہے۔ اور یہ تقریظ رواں ماہ (ربیع الثانی:1443ھ) کے ماہنامہ البلاغ میں بھی
*’’مقالاتِ حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ کی اشاعت‘‘*
کے نام سے شائع ہوئی ہے۔
چونکہ حضرت شیخ الاسلام صاحب نے اس کے بارے میں فرمایا ہے کہ:
*’’بندہ کی نظر میں مدارسِ دینیہ کا کوئی کتب خانہ بلکہ اہلِ علم کا کوئی ذاتی کتب خانہ بھی اس سے خالی نہ ہونا چاہیے،اس میں انہیں علم کے وہ موتی ملیں گے جو صد کتابوں کی مراجعت سے بھی ملنے مشکل ہیں‘‘*
اس لیے اس کتاب سے متعلق تمام تر تفصیلات اس گروپ میں شئیر کی جارہی ہیں۔

بسلسلہ: معارفِ عثمانی
333 views15:00
باز کردن / نظر دهید
2021-11-07 14:46:47
’’موت اور موت کا غیرمعلوم وقت‘‘
زندگی کی دو تلخ حقیقتیں اور ہماری ان سے غفلت
شارٹ کلپ از بیان:
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مؤرخہ 31 اکتوبر2021 بمطابق 24ربیع الاول 1443ھ۔
*بسلسلہ معارفِ عثمانی*
مکمل بیان یوٹیوب پر سننے کیلئے:


1.1K views11:46
باز کردن / نظر دهید
2021-11-07 09:03:08 بدگمانی سے بچنے کا حکم :

بسلسلہ باہمی تعلقات اور اسلامی ہدایات سورہ حجرات کی روشنی میں :

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ

بیان جمعہ المبارک
(جامع مسجد جامعہ درالعلوم کراچی)

بتاریخ : 2021-11-05/ 29 ربیع الاول 1443ھ
1.2K viewsedited  06:03
باز کردن / نظر دهید
2021-10-27 19:53:05 Watch "Noorani Qaida ورانی قاعدہ تختی نمبر 2(حروف مرکبات) Allah is Enough" on YouTube


119 views16:53
باز کردن / نظر دهید
2021-10-25 19:18:46 Watch "Behavior of Prophet Mohammad PBUH (رویے حضور صلی الله عليه وسلم کے ) part 4 Speaker Zahida Malik" on YouTube


113 views16:18
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 09:20:27
*عظمتِ رسول ﷺ(سورۃ کوثر کی روشنی میں)*

شیخ الاسلام حضرت مولانا *مفتی محمد تقی عثمانی* مدظلہم العالی
جمعہ بیان: 04 دسمبر 2009
بمقام جامع مسجد بیت المکرم کراچی
-----------
#معارف_عثمانی
#ربیع_الاول
993 views06:20
باز کردن / نظر دهید