Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 6

2022-05-28 15:25:40 محترم ممبران! مجھے امید ہے کہ جو احباب اس چینل کے اندر جو مواد فراہم کیا جاتا ہے اس کو ایک بار دیکھیں گے تو وہ ضرور اس میں شامل ہوں گے ـ ان شاءاللہ لنک پیش ہے ـ
https://t.me/faizanfaisal9
194 views12:25
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:40:53
اصلاح کا ارادہ کرنے والے یہ پانچ کام کرلیں :
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


حضرات صوفیاء کرام! کہتے ہیں کہ جب ارادہ کرو اپنے اصلاح کا تو چار کام تجویز کئے ہیں مکمل بیان سنیں ـ


صبح کو جب فجر کے لیے اٹھو تو پہلا کام یہ کرو کہ اپنے نفس سے معاہدہ کرو کہ آج کا دن میں اس طرح گزاروں گا... کہ اس میں کوئی گناہ نہیں ہوگا...اور اللہ تبارک وتعالٰی نے میرے ذمے جتنے حقوق واجب فرمائے ہیں وہ سارے ادا کروں گا ـ تصور کرلو خاص کر ان برائیوں کا جن میں عام طور سے مبتلا رہتے ہو....غیبیت نہیں کروں گا...آنکھ کو غلط استعمال نہیں کروں گا...کان کوئی غلط بات نہیں سنیں گے...زبان سے کوئی جھوٹ نہیں نکلے گا... اپنے نفس سے یہ معاہدہ کرو کہ اے نفس! تو مجھے طرح طرح کی خواہشات دل کے اندر پیدا کرتا ہے آج میں تیری ان خواہشوں پر کسی طرح عمل نہیں کروں گا ـ جو مجھے گناہ کی طرف لے جانے والی ہوں گی ـ ( اے نفس ردی ہونے سے پہلے ( آخرت کی) تیاری کرلے،جہاں تو نے ( ہر حال میں) پہنچنا ہے تو فضول نہیں پیدا کیا گیا) ـ


ٹیلی گرام چینل میں شامل ہوں ـ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
440 viewsedited  02:40
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:40:12
389 views02:40
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:39:47 تجارتی سود-مفتی تقی عثمانی مدظلہ.pdf
385 views02:39
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:39:36
381 views02:39
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:39:13 Masala-e-Sood.pdf
371 views02:39
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 05:38:49 *20 سال کی عمر میں لکھا گیا ایک وقیع مقالہ*
یادیں کی تازہ اور 54ویں قسط میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی نے سود سے نجات کیلئے اپنی تحریر اور عملی کوشسوں کا تذکرہ فرمایا ہے۔
اسی کے ذیل میں حضرت نے فرمایا کہ ’’میں بچپن سے والد صاحب (حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ) کو دیکھتا تھا کہ وہ بینکوں کے سودی نظام سے نہ صرف متنفر اور بیزار تھے، بلکہ اس کو سود سے پاک کرنے کیلیے کوشاں بھی رہے۔‘‘ مفتی شفیع صاحبؒ نے اس وقت کے وزیرِ خزانہ چودھری محمد علی صاحب سے اس حوالے سے کئی ملاقاتیں بھی کیں،،اسی طرح اس وقت کے آڈیٹر جنرل جناب یعقوب شاہ صاحب نے بھی بنکوں کے سود سے مفتی شفیع صاحبؒ متعلق رابطہ کیا اور اپنے اشکالات پیش کیے۔حضرت مفتی شفیع صاحبؒ نے ان کے جوابات دئیے اور مزید گفتگو کیلئے انہیں حضرت والا(مفتی محمد تقی عثمانی صاحؓ مدظلہ) کے حوالے کردیا۔1963 میں مفتی تقی عثمانی صاحب کی ان اس مسئلہ کے بارے میں ملاقاتیں ہوئیں اور خط و کتابت بھی رہی۔
اس خط و کتابت سے حضرت والا مدظلہم کو اندازہ ہوا کہ جدید تعلیم یافتہ طبقے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ موجودہ بنکوں میں جو سود رائج ہے،وہ اس ربا کی تعریف میں نہیں آتا جسے قرآنِ کریم نے حرام قرار دیا ہے،اس صورتحال کے پیشِ نظر حضرت والا مدظلہم نے ضرورت محسوس فرمائی کہ خاص طور پر تجارتی سود کی حقیقت واضح کی جائے،چنانچہ حضرت والا مدظلہم نے خاص *’’تجارتی سود‘‘* کے موضوع پر ایک مقالہ تحریر فرمایا، اور اسے آپ کے والدِ ماجد؛ مفتیٔ اعظم پاکستان حضرت مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ نے اپنی کتاب *’’مسئلہ سود‘‘* کے دوسرے حصے کے طور پر شامل فرمالیا۔ حضرت والا نے *یہ مقالہ 20 سال کی عمر* میں تحریر فرماہا تھا۔
*معارفِ عثمانی* کے قارئین کے استفادے کیلئے حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب *مسئلہ سود* بھی بھیجی جارہی ہے، اور پھر اس میں سے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کا مقالہ *’’تجارتی سود؛ عقل اور شرعی کی روشنی میں‘‘* الگ کرکے بھی بھجا جارہا ہے۔
آجکل پاکستان میں سود کے حوالے سے جو *عدالتی فیصلہ* آیا ہے، اس کے بعد اس کتاب اور اس مقالے کا مطالعہ ان شاء اللہ فائدہ سے خالی نہ ہوگا۔
راشد حسین۔
26 مئی 2022
بسلسلہ معارفِ عثمانی
408 views02:38
باز کردن / نظر دهید
2022-05-26 21:07:53
اصلاح کا نسخہ : ماضی،حال،مستقبل
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب


انسان کی زندگی کا جب کوئی بھروسہ نہیں ہے تو انسان کو چاہیے کہ اسی وقت جو لمحہ گزر رہا ہے حال جو گزر رہا ہے اس میں اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی فکر کرے ـ

ٹیلی گرام چینل میں شامل ہوں ـ
https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
1.4K viewsedited  18:07
باز کردن / نظر دهید
2022-05-25 08:23:18 *آغاز تعلیمی سال 1443-1444 جامعہ دارالعلوم کراچی*
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
آج صبح 10:00 بجے کے بعد ان شاء اللہ براہ راست نشر ہوگی۔
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 2022-05-25 / 23 شوال 1443ھ


477 views05:23
باز کردن / نظر دهید