Get Mystery Box with random crypto!

- ’’ہم سب سے نادانیاں ہو جاتی ہیں مگر وہ شخص بہت ہی نادان اور | 📚 اردو نصیحتیں 📕

- ’’ہم سب سے نادانیاں ہو جاتی ہیں مگر وہ شخص بہت ہی نادان اور اکثر دنیا و آخرت میں ندامت کا مستحق ٹھہرتا ہے، جو دو لوگوں کے معاملہ میں صرف ایک فریق کی بات سن کر رائے قائم کر لیتا ہے۔ اور پھر جب اسی رائے کے مطابق کسی قول و فعل کا اظہار کرتا ہے تو وہ اپنی حماقت اور گناہ میں مزید بڑھ جاتا ہے۔ ایمان والے مرد و خواتین کو ایسی نادانیوں سے باز رہنا چاہیے ...‘‘

(شیخ عبد الجبار بلال حفظه الله)