Get Mystery Box with random crypto!

*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں* *ق | 🔍اَسْمَاءُ الرِّجَالِ🔎





*بیت المقدس کی تاریخ اور حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*

*قسط ❸*

*یہودیوں کی مکمل تاریخ ابتداء سے لیکر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک ایک نظر میں*

*نوٹ* اکثر حضرات نے قسط نمبر دو نہیں دیکھی وہ ضرور دیکھیں اس میں بیان کیا گیا ہے کہ *بیت المقدس کی تعمیر کب ہوئی اور کس نے کی*

*اس ویڈیو میں بیان کئے ہوئے واقعات کی تفصیل *

یہود کی ابتداء
حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس بارہ قبیلوں کا مصر جانا
عمالقہ کا بیت المقدس پر قبضہ کرنا

یہودیوں کا فرعون کی غلامی میں انا

حضرت موسی علیہ السلام کے ذریعہ ازادی ملنا

عمالقہ سے جہاد کا حکم ملنا اور انکا منہ پھیرنا اور بطور عذاب وادی طیہ میں بھٹکنا
حضرت یوشع علیہ السلام کی رہبری میں بیت المقدس پر قبضہ کرنا
دو باررہ بیت المقدس کا یہود کے ہاتھوں سے جانا اور حضرت داؤد علیہ السلام کا واپس قبضہ کرنا
یہود کا اسمانی کتب میں تبدیلی کرنا اور بطور عذاب کے اپسی فرقہ واریت کا ہونا
بخت نصر کے ذریعہ یہودیوں کا قتل عام اور مقید ہونا

دو بارہ ازاد ہونا اور حضرت عزیر علیہ السلام کو توریت کو دو بارہ محفوظ کرنا
اور پھر سکندر اعظم یونانی کی غلامی میں انا اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرنا

وغیرہ .............

قسط نمبر ❷
*بیت المقدس کی تعمیر کب ہوئی روایات کی روشنی میں*




قسط نمبر ❶
*بیت المقدس کے فضائل ، تاریخ ، حقائق اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں*




*موجودہ حالات پر بیان تقریر وعظ و نصیحت اور دلکش خوب صورت نظم سننے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں*