Get Mystery Box with random crypto!

طالبان فورسز نے افغانستان میں حالیہ فتوحات میں بڑی تعداد میں ت | برہان

طالبان فورسز نے افغانستان میں حالیہ فتوحات میں بڑی تعداد میں توپیں اور ٹینک پکڑے ہیں، اب یہ توہیں آہستہ آہستہ طالبان نے جنگ میں استعمال کرنے شروع کر دئیے ہیں جس کے بعد طالبان کی جنگی حکمت عملی گوریلہ جنگ سے روایتی بڑی جنگ میں تبدیل ہو رہی ہے۔