Get Mystery Box with random crypto!

السلام علیکم ورحمــة اللہ وبرکاتــہ اعلان برائـــے ممبــــ | Quran❥ القرآن الڪريم

السلام علیکم ورحمــة اللہ وبرکاتــہ

اعلان برائـــے ممبــــران

عيدكم مبارك تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صالح الاعمال ○

گروپ ایڈمن کی جانب سے تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ھو ۔

اللہ پاک ہمیں عید کی حقیقی خوشیاں عطافرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی برکت سے حسن خاتمہ کی سعادت ملتی ہے اور ایسے تمام کاموں سے محفوظ فرمائے جن کی نحوست سے خاتمہ بالایمان سے محرومی ملتی ہے۔ آمین

عید کے روز اس آقا مدنی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ڈھیروں درود و سلام جن کے توسط و توسل سے امت کو خوب صورت تہوار نصیب ہوا ـ

معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں ہمیں اور اپنے تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھے

بارک اللہ فیکــــــم