Get Mystery Box with random crypto!

*بات کرنے کے طریقے* *الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ، *استاد | دلچسپ لطیفے__✌

*بات کرنے کے طریقے*

*الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،
*استاد سے*: نظر جھکا کر۔
*ماں سے*: کھل کر ..
*باپ سے*: احترام سے ..
*بھائی سے*: دل کھول کر..
*بہن سے*: پیار سے..
*بچوں سے*: لاڑ دولار سے.
*دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..

اور ،

*بیوی سے؟*

بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔ کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ رسک نہ لیں ..

*جب تک دوائی نہیں،*
*تب تک ڈھٹائ نہیں۔*