Get Mystery Box with random crypto!

‏اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا نہیں ہوگا مگر راضی | دلچسپ لطیفے__✌

‏اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا
نہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا

میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی،
یہ وہ تارے نہیں جو شوہر لایا تھا فلانی کا