Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 57

2021-07-29 11:50:28

260 viewsMd Noman, 08:50
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 19:56:59
80 viewsJeeshan Ansari. , 16:56
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 19:45:14 Watch "The whole world is lie Allah is Enough" on YouTube


91 viewsALLAH is Enough, 16:45
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 19:18:02 تم آ تو گئے ہو دل میں باہر نکلنے کا نہیں کوئی راستہ


پھر سے کرلے محبت قائم تجھے تیری امی کا واسطہ


تجھ سے بات کرنے کے لئے بے قرار ہوں میں

ایک بار تو کال کر لے تجھے تیری نانی کا واسطہ
103 viewsJeeshan Ansari. , 16:18
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 19:17:48 *لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے*

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠

*آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام*
*اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور*
*سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*

دوستوں چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....!

*جزاک اللہ خیرا کثیرا*
108 viewsJeeshan Ansari. , 16:17
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 19:17:23 آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے
یاد رہے زیادہ کاکا یا کاکی نہ بنے کوئی
1990= #Aunty / #Uncle
1991= #Famou
1992= #Sweet
1993= #Perfect
1994= #Super??
1995= #Genius
1996= #In_love
1997= #Intelligent
1998= #cute
1999= #Friendly
2000= #handsome
2001= #Romantic
2002= #Angry
2003= #lover
2004= #hot
2005= #sub__ki__jan
2006=#Meri..jan

Koi Jhoot Ni Boly Ga
101 viewsJeeshan Ansari. , 16:17
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 03:35:04
165 viewsMd Noman, 00:35
باز کردن / نظر دهید
2021-07-27 19:29:37 Watch "Just remember Allah sees it all Allah is Enough" on YouTube
https://youtube.com/shorts/KQApJ90ylEU?feature=share
49 viewsALLAH is Enough, 16:29
باز کردن / نظر دهید
2021-07-27 17:13:09 عورت کے دل میں صرف اس کے شوہر کے لیئے جگہ ہوتی ہے

اور مرد کے دل میں گھر والی، باہر والی، آفس والی، کام والی، بازو والی ،اوپر والی، نیچے والی، بڑی سالی، چھوٹی سالی، ان سب کے لیئے جگہ ہوتی ہے

سچ میں مردوں کا دل تو بہت بڑا ہوتا ہے
*
117 viewsJeeshan Ansari. , 14:13
باز کردن / نظر دهید
2021-07-27 17:12:55 کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو

یہ موبائل میں نے لطیفوں کے لیے نہیں لیا
115 viewsJeeshan Ansari. , 14:12
باز کردن / نظر دهید