آدرس کانال:
دسته بندی ها:
حقایق
زبان: فارسی
مشترکین:
2.02K
توضیحات از کانال
چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
1
4 stars
0
3 stars
1
2 stars
0
1 stars
0
آخرین پیام ها 65
2021-06-27 20:25:19
Watch "All you have to do is fly Allah is Enough" on YouTube
403 viewsALLAH is Enough, 17:25
2021-06-27 17:46:12
بیوی(غصے سے):تمہارے دماغ میں تو گوبر بھرا ہوا ہے
شوہر(پیار سے):جانو!پھر اتنی دیر سے کھا کیوں رہی ہو؟
@
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
542 viewsAbrarul Haq Sultan, 14:46
2021-06-27 17:44:23
Ⓢ
میں ایک محترمہ کی وجہ سے
اس گروپ کو نہی چھوڑ سکتا پوچھو کون ?
"𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂",,,______"
388 viewsAbrarul Haq Sultan, 14:44
2021-06-27 17:44:03
تم ایک شخص کے جانے پہ رُو پڑے ہو میاں
ہمارا کوئی نہیں ہے یہ ہنسی دیکھتے ہو
378 viewsAbrarul Haq Sultan, 14:44
2021-06-26 20:16:45
Watch "Allah sees your hidden tears Allah is Enough" on YouTube
https://youtube.com/shorts/NsnXytevzw4?feature=share
438 viewsALLAH is Enough, 17:16
2021-06-26 13:13:40
براہ کرم! یہ کہنا چھوڑ دیں کہ سچی محبت موجود نہیں ہے
کیا آپ نے کبھی مجھ سے کی ہے...
"𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂",,,______"
442 viewsAbrarul Haq Sultan, 10:13
2021-06-26 09:11:07
دلچسپ لطیفے__
چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں_ ★فقط والسلام★
Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
463 viewsAbrarul Haq Sultan, edited 06:11
2021-06-26 09:10:49
* محب الابرار *
گھر میں پاپا نے بتایا تھا کہ گرمی خون میں ہوتی ہے
اسکول میں پتا چلا کہ گرمی جون میں ہوتی ہے
بچپن میں سنا تھا گرمی اُون میں ہوتی ہے
زندگی میں بہت دھکّے کھائے
تب پتا چلا کہ گرمی نہ تو خون میں نہ جون میں اور نہ ہی اُون میں ہوتی ہے
گرمی تو نوٹوں کے جنون میں ہوتی ہے
.
428 viewsAbrarul Haq Sultan, 06:10