Get Mystery Box with random crypto!

Restaurant Conversations: ریسٹورنٹ سے متعلق بات چیت: 1. We'd | EnglishParho.com

Restaurant Conversations:
ریسٹورنٹ سے متعلق بات چیت:

1. We'd like a table for two, please.
ہمیں دو لوگوں والی میز چاہئے۔

2. I have a reservation under the name of [mention your name].
میں نے (نام) کے تحت ریزویشن کرا رکھا ہے۔

3. Could you bring us the menu, please?
کیا آپ فہرست طعام لائیں گے؟

4. Do you have a set menu?
کیا آپ کے پاس کوئی متعین فہرست طعام ہے؟

5. Could you bring us the salt/pepper/vinegar, please?
برائے مہربانی کیا آپ ہمیں نمک/مرچ/سرکہ لا کر دیں گے؟

6. I'll have a soup as a starter.
شروعاتی کھانے کے طور پر میں سوپ لینا پسند کروں گا۔

7. I'll have the steak for the main course.
اصل کھانے کے لیے میں گوشت کا قتلہ لینا پسند کروں گا۔

8. I'll have it rare/medium/well done, please.
میں اسے پوری طرح نہ پکا ہوا/درمیانی پکا ہوا/اچھی طرح پکا ہوا لوں گا۔

9. Where's the washroom, please?
واش روم کہاں ہے؟

10. Could I have the bill, please?
کیا مجھے بل مل جائے گا؟

11. It's under the name of [mention your name].
یہ ]اپنا نام ذکر کریں[ نام کے تحت ہے۔

12. May we sit at this table, please?
برائے مہربانی، کیا ہم اس میز پر بیٹھ سکتے ہیں؟

13. We are ready to order now.
ہم اب آرڈر دینے کو تیار ہیں۔

14. Can I pay by card?
کیا میں کارڈ کے ذریعہ ادائیگی کر سکتا ہوں؟

15. Do you take credit cards?
کیا آپ کریڈٹ کارڈ لیتے ہیں؟

16. No thanks, I would like to order....
نہیں شکریہ، میں ۔۔۔۔ کا آرڈر دینا چاہوں گا۔

17. Could you please bring me a Mocktail, please?
برائے مہربانی، کیا آپ میرے لیے ماکٹیل لا سکتے ہیں؟
ماکٹیل ایک شربت جو مختلف پھلوں سے بنایا جاتا ہے۔

18. Is this served with... (salad)?
کیا اسے۔۔۔۔ (سلاد) کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے؟

19. That's all, thank you!
بس اتنا ہی، شکریہ!

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu