Get Mystery Box with random crypto!

*'دا The ' اور ' دی The'* انگریزی کے جو الفاظ واؤلز* (vowels | EnglishParho.com

*"دا The " اور " دی The"*

انگریزی کے جو الفاظ واؤلز* (vowels) سے شروع ہ وتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ " دی " ہوگا۔
مثلا ً The Earth کو دی ارتھ بولیں گے
اور The East کو دی ایسٹ۔
اور جو جوالفاظ consonents سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا
مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے
اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔

انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔
اس کا تلفظ واول wawal نہیں ہے جو ہم میں سے اکثر بولتے ہیں۔
واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے ہیں.

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu