Get Mystery Box with random crypto!

جو دوست انگلش سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں انہیں انگلش بولنا بھی سی | EnglishParho.com

جو دوست انگلش سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں انہیں انگلش بولنا بھی سیکھنا چاہیے۔ انگلش بولنا انگلش سیکھنے کا سب سے آسان راستہ ہے۔ اس پیج پر انگلش میں بولے جانے والے بنیادی موضوعات کو جمع کیا گیا ہے۔ ان کو پریکٹس کرکے آپ انگلش بولنا شروع کر سکتے ہیں۔
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/
اس موضوع کے تحت وہ تمام چیزیں رکھی گئی ہیں جو نئے انگلش سپیکنگ سیکھنے والوں کے لیے ضروری ہیں۔ یہاں جو مثالیں دی گئی ہیں وہ بہت آسان ہیں، تاکہ آپ کو سمجھنے میں مشکل نہ ہو اور آپ انہیں استعمال کر سکیں۔
اس حصے میں تقریباً 30 سبق ہوں گے۔ ان کی مشق کرکے آپ اگلے موضوع کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/
‘I’m’ کا استعمال
‘I’m in/at/on’ کا استعمال
I’m good at کا استعمال
I’m + (verb) کا استعمال
I’m getting کا استعمال
I’m trying + (verb) کا استعمال
I’m gonna + (verb) کا استعمال
I have + (noun) کا استعمال
I have + (past participle) کا استعمال
I used to + (verb) کا استعمال
I have to + (verb) کا استعمال
I wanna + (verb) کا استعمال
I gotta + (verb) کا استعمال
I would like to + (verb) کا استعمال
I plan to + (verb) کا استعمال
I’ve decided to + (verb) کا استعمال
I was about to + (verb) کا استعمال
I didn’t mean to + (verb) کا استعمال
I don’t have time to + (verb) کا استعمال
I promise not to + (verb) کا استعمال
I’d rather + (verb) کا استعمال
I feel like + (verb-ing) کا استعمال
I can’t help + (verb-ing) کا استعمال
I was busy + (verb-ing) کا استعمال
I’m not used to + (verb-ing) کا استعمال
I want you to + (verb) کا استعمال
I’m here to + (verb) کا استعمال
I have something + (verb) کا استعمال
I’m looking forward to کا استعمال
https://englishparho.com/speaking-basics-level-1/