رمضان میں شیطان قید ہو جاتا ہے رسول خدا صلي الله عليہ و آلہ وسلم یَا مَعْشَرَ النَّاسِ إِذَا طَلَعَ هِلَالُ شَهْرِ رَمَضَانَ غُلَّتْ مَرَدَةُ الشَّیَاطِینِ اے مسلمانو! جب ماہ رمضان کا چاند طلوع ہوتا ہے تو شیطانوں کو زنجیر میں جکڑ لیا جاتا ہے۔ اصول کافی، ج 4، ص 67 249 viewsImamRezaUr, 07:46