چھٹے دن کی دعا اَللّهُمَّ لا تَخْذُلني فيہ لِتَعَرُّضِ مَعصِيَتِكَ وَلاتَضرِبني بِسِياطِ نَقِمَتِكَ اے معبود! اپنے فضل و عطا اور احسان کے ذریعے مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کی وجہ سے ذلیل نہ کر، وَزَحْزِحني فيہ مِن موُجِبات سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَياديكَ يا مُنتَهى رَغْبَة الرّاغِبينَ، اپنے انتقام کا تازیانہ نہ مار اور اپنے غضب کے اسباب و موجبات سے دور رکھ، اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید۔ 176 viewsImamRezaUr, 00:22