Get Mystery Box with random crypto!

ساتویں دن کی دعا اَللّٰهُمَّ أَعِنِّی فِیهِ عَلَی صِیامِهِ | Imam Reza Shrine

ساتویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّی فِیهِ عَلَی صِیامِهِ وَقِیامِهِ،

اے معبود! آج کے دن روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد کر

وَجَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ هَفَواتِهِ وَآثامِهِ،

اور مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ

وَارْزُقْنِی فِیهِ ذِکْرَکَ بِدَوامِهِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا هادِیَ الْمُضِلِّینَ

اور مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔