Get Mystery Box with random crypto!

آٹھویں دن کی دعا اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْا | Imam Reza Shrine

آٹھویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے،

وَ إطْعامَ الطَّعامِ وَ إفْشائَ السَّلامِ

ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے

وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الاَْمِلِینَ

اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔